ahsanmehreen's Reading List
4 stories
حصارِ یار by khanamrabia
khanamrabia
  • WpView
    Reads 7,258
  • WpVote
    Votes 295
  • WpPart
    Parts 24
والدین کے ظلم کی بِنا پر۔۔ سفّاک معاشرے کا نشانہ بنی ولی کی ذات۔۔ ایک درد بھری کہانی۔۔ ٹوٹے بکھرے وجود کی کہانی۔۔ ولی اور امل کی کہانی۔۔ حصارِ یار کی کہانی۔۔ 💔
"میری ذات عشق"از فاطمہ نیازی by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 130,168
  • WpVote
    Votes 192
  • WpPart
    Parts 2
جنون کی حدتک آذادی سے عشق کرنے والی آزمینے گل شمار خان نے جنون کی حد تک اس سے عشق کرنے والے کو کس کس موڑ پر کس طرح آزمائش میں ڈالا...!!! بے حس لاابالی مگر زمہ دار تمریش کا جنون صرف سچ کی تشہیر تھا...سچ کے اس جنون نے اسے اپنی زات سے بھی لاپرواہ کردیا کہانی ہے ...معاشرے کے تلخ پہلوؤں کی ...اندھے قانون کی ...!سیاسی درندوں کی...سچ کی ..جھوٹ کی..بدلے کی ...نفرت کی..بے حسی کی...محبت کی...عشق کی...مطلب کی...طلب کی ...جستجو کی...اور یہ کہانی ہے آزمینے گل شمار کی...تمریش خانزادہ کی...اور میر حمل خان خٹک کی..!! "فاطمہ نیازی"
کہف (The cave) by khanamrabia
khanamrabia
  • WpView
    Reads 3,915
  • WpVote
    Votes 319
  • WpPart
    Parts 25
اسے بس اتنا پتہ تھا کہ جو غار میں اس کے لیۓ پناہ لیتے ہیں، وہ انہیں اندھیری کوٹھڑی میں تنہا نہیں چھوڑتا۔۔
مہرال (√ Complete) by Sania_Mumtaz
Sania_Mumtaz
  • WpView
    Reads 86,585
  • WpVote
    Votes 4,541
  • WpPart
    Parts 50
محبت قربانیوں کی قائل ہوتی ہے. وہ پوائنٹ جہاں پر آپکو لگے کے کسی شے کیلئے آپکو آپکی محبت چھوڑ دینی چاہئے, یقین مانیں پھر آپ کو محبت ہوئی ہی نہیں. کیونکہ وہ شخص جو محبت کرتا ہے, محبت میں قربانیاں دینے پر آمادہ ہو سکتا ہے, مگر جہاں اسے لگے کے محبت کو قربان ہونا پڑے گا, وہاں وہ خود قربان ہو جاتا ہے. آپکی محبت اللّہ سے بھی ہو سکتی ہے, عبداللّہ سے بھی. پھر وہ جو محبت کرتے ہیں, ان دونوں محبتوں کا فرق خوب جانتے ہیں. میری یہ کہانی اسی فرق پر مبنی ہے. کیونکہ, محبت قربان نہیں کی جا سکتی, مگر! مگر جہاں اللّہ کی محبت آ جائے, وہاں ہر عبد اللّہ کی محبت قربان کر دی جاتی ہے.