aksagrahambell
یہ کہانی ھے دودوستوں کی زاویار اور عمار جو ایک دوسرے کے لیے اپنی جان دے بھی سکتے اور بنا ایک لمحہ سوچا کسی کی جان لے بھی سکتے ہیں ۔
تو آئیے دیکھتے ہیں جب اس دوستی کو زمانے کے طوفانوں کا سامنا کرنا پڑے گا تو ک یا وہ یوں ہی مضبوط رھے گی یا اس چٹان میں کوئی دراڑ آۓ گی یہ تو وقت ہی بتا سکتا ھے یا پھر وہ جو اس دوستی کے سفر میں ان کے ساتھ رہے گا۔
تو پھر انتظار کس بات کا ھے۔ جلدی سے رخت سفر باندھیے کیوں کہ ایک ناقابل فراموش سفر شروع ھوا جاتا ھے۔