از بشریٰ قریشی۔۔۔۔
اسلام وعلیکم!!!!
امید ہے آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔۔۔ یاراں نال بہاراں میرا پہلا ناول ہے ۔ اس ناول میں آپ دوستوں کے الگ الگ پہلوؤں سے متعارف ہونگے۔۔۔ اور اس کو پڑھ کر آپ کی اداسی انشاء اللّٰہ دور ہوگی چہروں پر مسکراہٹ آجائے گی۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ ناول انشاء اللّٰہ ضرور پسند آئے گا۔ اور آپ کا ساتھ مجھے مزید لکھنے کو مجبور کر دے گا۔۔۔۔
کہانی ہے یاروں کے یار کی👬
کچھ شغل ✌️ کچھ ملال کی 🥀
بھروسے اور پیار کی❤️❤️
شرارت اور مزاق کی 😁✌️
احساس اور جذبات کی 😍🤗
اپنے اور پرائے کی 💔♥️
دوستوں اور عزیزوں کی 💜💜
یاراں نال بہاراں کی🌺🌹
"رشتوں میں محبت بھی دکھے گی تو کہیں خود غرضی کہیں ایک لڑکی کا مضبوط کردار تو کہیں کوئی مجبور حال،کوئی چاہت میں دیوانہ اور اپنی چاہت کو اپنا دیوانہ بنائے بیٹھا ہے،کوئی دوستی کا پکا ہے تو کہیں کوئی غلط فہمی کا شکار،محبت بزنس ہے یا بن چکی ہے سب ناول کا حصہ ہے ایک دوسرے کے پیچھے باتیں کرنا مگر مصیبت میں کام آنا کچھ ایسے رشتے کچھ ایسے کردار آپکے سامنے پیش ہونگے۔۔"باقی میں علیشاء انصاری وہیں اپنی بات کہو گی ناول انٹرٹینینگ ہوگا تو انٹرٹین ہوں۔اور مزید ناول کے بارے میں ناول پڑھ کے ہی معلوم ہوگا۔۔
Happy reading hope you will enjoy 💯