یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔
شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے..
یہ کہانی ہے ہنسنے ہنسانے والے دوستوں کی...یہ کہانی ہے اتنی مسافتوں کے بعد بھی خود ترسی کا شکار نہ ہونے والی لڑکی کی..یہ جسم سے نہیں روح سے محبت کی کہانی ہے...یہ حور کی معصوم دل کی کہانی ہے..یہ حمزہ کی محبت کی اور ہنزلا کے عشق کی کہانی ہے..یہ سفر وسیلۂِ ظفر کی کہانی ہے...
یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو میری یہ کوشش پسند آۓ گی اور آپ سب میرا ساتھ ضرور دیں گے..