ShumailaShahzad6's Reading List
17 stories
Noor e Hijab By 'AIMA KHAN' by AimaaKhan
AimaaKhan
  • WpView
    Reads 2,262
  • WpVote
    Votes 55
  • WpPart
    Parts 19
نور حجاب از آئمہ خان A story about an open minded girl who changed herself. Plus it's a romantic and religious love story. Also based on moral. . P.S "Do read and share your precious reviews"
تو ضروری سا by GullZaib
GullZaib
  • WpView
    Reads 6,698
  • WpVote
    Votes 184
  • WpPart
    Parts 19
یہ کہانی ہے ایک ڈری سہمی لڑکی کی۔۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو ڈر کا مطلب بھی نہیں جانتا۔۔ یہ کہانی ہے عائق کی۔۔ یہ کہانی ہے آئے کت کی۔۔یہ کہانی ہے حدوں کو پار کرنے کی۔۔ اس الجھی ہوئی کہانی کو میں اور آپ مل کر سلجھائیں گے۔۔
میں لڑکی عام سی(مکمل) by syeda399
syeda399
  • WpView
    Reads 13,805
  • WpVote
    Votes 674
  • WpPart
    Parts 17
کہانی ہے۔۔۔۔ "علی پور گاٶں کی عام سی لڑکی کی ۔۔۔۔ہنستی مسکراتی چہکتی کلی کی۔۔۔خان حویلی میں گونجتی شہناٸیوں سے اچانک اُٹھتے جنازے کی۔۔۔ونی کی بھیڈ چڑھتی لڑکی کی۔۔۔کسی کی معصومیت کی تو کسی کی سفاکیت کی۔۔۔کسی کے صبر کی تو کسی کی بے حسی کی۔۔۔کسی کے حوصلے کی تو کسی کی بے بسی کی۔۔۔انا سے شروع ہوٸ عشق کی داستان۔۔۔ندامت کی شرمندگی کی۔۔۔عشق کے امتحان کی۔۔۔محبت کی آزماٸش کی۔۔۔انّا کی ہار کی اور محبت کی جیت کی۔ زندگی کبھی ایک جیسی نہیں رہتی ۔ضروری نہیں ہے جیسا آپ سوچتے ہیں آپکی زندگی ویسے ہی گزرے۔کبھی کبھی زندگی میں ایسے موڑ آجاتے ہیں جہاں انسان بے بس ہو جاتا ہے۔ زندگی ہمیں سب کچھ دیتی ہے خوشیاں بھی اور غم بھی ۔۔۔۔۔اور یہ کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے زندگی کی آزماٸش کی۔ زندگی نے بھی عام سی لڑکی کو آزمایا کبھی دکھ دے کر کبھی خوشی دے کر کبھی محبت تحفہ میں دے کر کبھی اُسی تحفے کو چھین کر۔
Tere Mere Sapne by zeeniyanoori
zeeniyanoori
  • WpView
    Reads 537
  • WpVote
    Votes 10
  • WpPart
    Parts 3
یہ کہانی ہے نفرت سے محبت کے سفر کچھ خواب جو ادھورے رہ گئے۔۔تو کچھ بے نام خواہشوں کی۔۔۔ کچھ جان سے پیاروں اپنوں کی ۔۔۔۔ تو کچھ اپنے میں چھپے غیروں کی۔۔۔ یہ کہانی ہے حور العین اور نواب آبان آفندی کی۔۔۔جہاں حور کے دل میں ٹھاٹھیں مارتا محبت کا دریا ہے تو دوسری طرف آبان کے اندر نفرت کی دنیا آباد ہے۔۔۔ کیا ہوگا جب ہوگی انکی تکرار جیت نفرت کی ہوگی یا محبت کی یہ تو وقت ہہ بتاۓ گا
محبت کر بیٹھے by urooj_khalid18
urooj_khalid18
  • WpView
    Reads 3,708
  • WpVote
    Votes 210
  • WpPart
    Parts 7
یہ ایک ایسے خاندان کی کہانی ہے جیس میں محبت کے ساتھ ایک دوسرے کے لیے احساس بھی ہے۔ اس خاندان میں بہو بیٹیوں میں کوئ فرق نہیں کیا جاتا۔ پر اس خاندان کا کوئ ہے جس کو اپنے سے زیادہ اپنوں کے لیے جیتا یے۔ یہ جانے بغیر کہ اس کے اپنے اس کو آگے چل کر کیسی آگ کے سپرد کر دے گئے ۔ یہ آگ محبت کی ہے یا نفرت کی۔۔۔۔۔ وہ یہ کہانی پڑھ کر جانے۔۔۔۔ My 1st novel... need your support.... Thank u......
تیرا عشق میری زندگی ( ✔Completed) by HayaNoor95
HayaNoor95
  • WpView
    Reads 61,264
  • WpVote
    Votes 2,589
  • WpPart
    Parts 41
یہ کہانی ہے رشتوں کی احساسوں کی اور نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی یہ کہانی ہے ڈاکٹر ازھران میروانی کی جسے لگتا ہے کہ محبت ایک دھوکا ہے ایک فریب ہے یہ کہانی ہے صنم وسیم کی جسے زندگی میں ہمیشہ ہی پیار ملا وہ تھی ہی اتنی پیاری اور معصوم کہ جس سے بھی ملتی اسے اپنا اسیر بنا کر چھوڑتی کیسے وہ ازھران میروانی جیسے انسان کو اپنا اسیر بناۓ گی ان کے عشق سے زندگی تک کہ سفر کو مل کر تہہ کرتے ہیں
شبِ وصل از قلم رابعہ انصاری by rabiyansari
rabiyansari
  • WpView
    Reads 476
  • WpVote
    Votes 34
  • WpPart
    Parts 1
ایک طوائف زادی اور قابل پولیس آفیسر کی داستاں۔
MOHABBAT by Haya Fatima  by hayaf244
hayaf244
  • WpView
    Reads 142,028
  • WpVote
    Votes 4,909
  • WpPart
    Parts 28
یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت پاۓ گی؟ یہ جاننے کے لیۓ پڑھئیے شایان اور مناہل کی زندگی کا سفر... "میرا ہاتھ چھوڑو" وہ اس کی گرفت سے اپنی کلائی چھڑوانے اور اپنے اور اس کے درمیان فاصلہ قائم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی تھی. "چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا." مقابل کی نگاہیں اس کے چہرے کا طواف کر رہیں تھیں. اس کے الفاظ سن کر اسے طیش آیا تھا. "تم جیسا گھٹیا انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا." اس نے ایک ایک لفظ چبا کر کہا تھا. "بتانے کا شکریہ، اور امید ہے کہ دیکھو گی بھی نہیں." وہ جتنی مزاحمت کر رہی تھی اس کی گرفت اتنی ہی مضبوط ہوتی جا رہی تھی. اس کی انگلیاں اسے اپنی بازو میں دھنستی ہوئی محسوس ہوئیں محسوس ہورہی تھیں. تکلیف کی شدت سے آنکھوں میں نمکین پانی جمع ہورہا تھا. "ک..کیا چاہتے ہو تم؟" آنسو پلکوں کی باڑ پھلانگنے کو بےتاب تھے. "تم....تمہیں چاہتا ہوں." وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا تھا. اسے اس کی آنکھوں سے جھلکتے جنون سے خوف محسوس ہ
....مذكراتي..... by bint_alsaudia
bint_alsaudia
  • WpView
    Reads 391
  • WpVote
    Votes 33
  • WpPart
    Parts 5
....مـذكـــراتـــــــــــــــــــي.... ....میری ڈائری..... کچھ تحریریں... کچھ دل کی باتیں... کچھ شاعری... 💝💝💝
کیسے بتاؤں تجھے  by kashaf1199
kashaf1199
  • WpView
    Reads 3,013
  • WpVote
    Votes 152
  • WpPart
    Parts 6
کہانی ایک لڑکی کی جو ہر وقت خوش رہنے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں کیوں کہ وہ جانتی اگر وہ خوش رہے گی تو اس کے اپنے بھی خوش رہے گے ____________________________________________________________________ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جس نے اپنے ماں باپ کے قتل کا بدلہ لینے کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا ہے ✴don't forget to vote ❤