My reading list
9 stories
زنجیر (مکمل)  by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 35,656
  • WpVote
    Votes 2,111
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔
سکون‌ عشق ..(sakon Ishq) by shamama_nasir
shamama_nasir
  • WpView
    Reads 8,966
  • WpVote
    Votes 75
  • WpPart
    Parts 6
یہ کہانی ہے جان چھڑکتی دوستی کی ۔۔۔سکوں کا راستہ اپنا کے عشق کی منزل تک جانے والوں کی ۔ خوشیوں کے موسم میں پھول بن کر مسکرانے والوں کی ۔۔۔ تنہائی سے لڑنے والوں کی ۔۔ سکون عشق محبتوں کے پیاسوں کی ۔۔۔
عجیب کنبہ از رابعہ تبسم  by hayaa_22
hayaa_22
  • WpView
    Reads 74,587
  • WpVote
    Votes 2,446
  • WpPart
    Parts 12
پیش لفظ . . . شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . . معزز قارئین۔۔۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوکھے لوگوں کی . . . جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہے کہ ایک پورا جنجال پورہ ہے۔۔ جن کی زندگیوں میں رات کو بھی اندھیرا نہیں چھاتا . . . . یہ داستان ہے خوشی کے سفر سے شروع ہونےوالی۔۔۔ کچھ مشکلوں کا سامنا کرنے ولی اور ہنسی خوشی انتہا کو پہچنے والی زندگیوں کی . . . یہ ناول لکھنے میں میرے دوستوں اور میرے والدین نے میری کافی حوصلہ افزائی کی ہے اور اب تک میرا ساتھ دے رہیں ہیں . . . . آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کے لیے ہماری اک کوشش . . . از . . . . رابعہ تبسم . . . .
محبت ہوگئی آخر by Mustufa8698
Mustufa8698
  • WpView
    Reads 95,538
  • WpVote
    Votes 5,226
  • WpPart
    Parts 61
Age difference based٫ Love after marriage
دلِ نادان  by mehr_afghann
mehr_afghann
  • WpView
    Reads 16,839
  • WpVote
    Votes 717
  • WpPart
    Parts 22
یہ کہانی ایک ضدی بدتمیز لاپرواہ طوفانی لڑکی کی جسے محبت نے بدل دیا ایک ایسی لڑکی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی جو ہر وقت مدد کے لئے تیار رہتی ہے مگر اس کو یہ نہیں پتا کے دکھ اس کا مقدر بن جائنگے یہ کہانی ہے صبر و استقامت کی پتھر سے موم بن جانے کی عشق سے حقیقی کی یہ کہانی ہے ایک راہ سے بھٹکی ہوئی لڑکی کی جو صرف ایک حادثہ کے بغض ہی راہ راست پر آجاتی ہے یہ کہانی ہے یک طرفہ محبت کرنے والوں کی یہ میرا پہلا ناول ہے جو بھی غلطی نظر ائے پلیس نظرانداز کرے🙇 امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ تحریر پسند آئے گی اور آپ لوگ مجھے سپورٹ کرینگے جزاک اللہ
زندگی کتنی حسین ھے  by Gulelala17
Gulelala17
  • WpView
    Reads 4,794
  • WpVote
    Votes 253
  • WpPart
    Parts 8
کہانی ھے چار لڑکیوں۔۔۔۔۔۔ کہانی ھے انکی نادانیوں کی انکی محبت کی ۔۔۔۔۔۔
محبت،یقین اور خواہش Completed 💕 by Mehreen-ch
Mehreen-ch
  • WpView
    Reads 56,892
  • WpVote
    Votes 2,353
  • WpPart
    Parts 17
اس کہانی میں ہے کسی کی محبت تو کسی کا اللہ پہ یقین اور پھر جب اللہ پہ یقین ہو تو ہر کام بہتر ہی ہوتا ہے۔ کسی کا اللہ کے سامنے خواہش ظاہر کرنا اور اسے جھٹ سے پا لینا۔ اب یہ کس کی محبت ہے کس کا یقین اور کس کی ہے خواہش وہ تو ناول پڑھ کے پتا چلے گا💗😉
junoon se ishq ki rah completed✔ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 48,702
  • WpVote
    Votes 1,713
  • WpPart
    Parts 10
the story is about hard pathani culture in which they are bound to obey their family tradtions the story is about a deep love of a girl who is fall in love with his childhood fiance but the hero is live in london and don't want to come back in khan hawleli because he does not like his culture and not accept his engagement with his cousion.
چھنکار مکمل✅ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 34,551
  • WpVote
    Votes 1,737
  • WpPart
    Parts 15
کہانی ہے ایک سید زادے کی جسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوتی ہے جو اس کے حسب نصب میں کسی طور بھی پوری نہیں آسکتی جس کو چھوڑنے کی صورت میں ہی وہ اپنی دستار سمبھال سکتا ہے کہانی ہے بے حسی سے لے کر خودغرضی کے ایک ناتمام سفر کی۔ کہانی ہے یقین کے سہارے نکلنے والی چنگاری کو بے یقینی کی دلدل میں دبانے کی۔ کہانی ہے ایک لڑکی سے طوائف اور پھر کسی کی رکھیل بننے کی ۔کہانی ہے خود کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ کر یقین کی آس میں بیٹھ کر رحمت کے انتظار کی ۔کہانی ہے آبیان بخت کی لازوال محبت کی اس کے یقین اور دعاوں کی۔کہانی ہے سچے دل سےمانگی گئی دعاوں کے مایوسی کے بعد پورے ہونے کی۔