ZainabAkhtar5's Reading List
41 story
عجب رنگ یہ محبت کے на SawairaShakeel
SawairaShakeel
  • WpView
    Прочтений 93
  • WpVote
    Голосов 8
  • WpPart
    Частей 1
نوک جھونک سے بھرپور تاحیات محبت کی کہانی
عشقِ متشکرم на AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Прочтений 36,459
  • WpVote
    Голосов 1,948
  • WpPart
    Частей 34
کہانی اغوا ہوجانے والی لڑکی کی، کہانی عشق میں جلتے میران جاہ کی، کہانی نفرت کی آگے میں جھلسنے والی کی، کہانی سیاست میں جکڑے لوگوں کی، سچا ہو کر بھی غلط ٹھہرائے جانے والے کی... داستانِ عشق.... عشقِ متشکرم!
"کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل) на Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Прочтений 40,556
  • WpVote
    Голосов 1,707
  • WpPart
    Частей 4
یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟ یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی
تحمُّلِ عشق ( Complete ✅✅) на MChoudhary6
MChoudhary6
  • WpView
    Прочтений 2,466
  • WpVote
    Голосов 304
  • WpPart
    Частей 27
Novel name : tahammul e ishq Writer name : maliha Choudhary Genre : secret agent , army based , family based , action comedy fantastic novel.... بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ رحیم میرے پیارے / پیاری جی تو میری یہ چوتھی ناول ہے اُمّید ہے آپ سب کو پسند ائے گی... انشاءاللہ میری پوری کوشش ہوگی کہ میں آپ سب کی امیدوں پر خری اتروں.. دعاؤں میں یاد رکھنا اب آتے ہیں ناول کی کہانی کی طرف جی تو یہ کہانی ہے ... کچھ اس طرح ...👇👇👇👇👇 "ویسے تو خوبصورتی ،"اللّٰہ کی نعمتوں میں سے ایک انمول نعمت ہوتی ہے، لیکن بعض اوقات یہ ہی نعمت ہمارے لئے آزمائش اور عذاب بن جاتی ہے ، ایسی ہی ایک کہانی آپکے سامنے لائی ہوں، *"تحمّل عشق " جس کا مطلب ہے کہ(محبّت میں صبر کرنا) " یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے ارد گرد گھومتی ہے جس کی خوبصورتی اُسکے لیے عذاب بن جاتی ہے ایک ایسا عذاب جو بھی اُسکی لپیٹ میں آئے جل کر خاکستر ہو جائے بہت کم ہوتے ہیں جو ایسے عذاب کو سہ پاتے ہے اور صبر اور محبّت سے اللّٰہ کی آزمائش میں سرخور ہو جاتے ہیں وُہ کیا کہتے ہیں حسن تو ہمیشہ حجابوں میں ہی محفوظ ہوتا ہے اسلام میں عورتوں پر پابندی لگائی ہے وُہ اسکو قید کرنے کے لئے نہیں بلکہ اُسکی حفاظت کے لئے لگائی ہے کاش ہم سمجھ جائے "حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے اقبال بے حیا آنکھیں ہو تو اشارے نقابوں سے ہو جاتے ہیں از ملیحہ چودھری
"محبت" بقلم جیاءرانا(✓Completed) на jiyarananovels
jiyarananovels
  • WpView
    Прочтений 5,837
  • WpVote
    Голосов 458
  • WpPart
    Частей 22
یہ "محبت" وہ کہانی جو کہ میری آنکھوں کے سامنے سے گزری ہے۔یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے،جس کو میں ناول میں لکھے اپنے الفاظوں کے ذریعے آپ سب کے سامنے پیش کرنا چاہوں گی۔اس کے کردار تو حقیقی ہیں لیکن نام فرضی۔ یہ وہ کہانی ہے جس میں،میں نے اپنی نظروں کے سامنے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے۔میں نے اسے لوگوں کے زہر اگلتے الفاظ سن کر ریزہ ریزہ ہوتے دیکھا ہے۔وہ اس مصیبت و غم سے گزر رہی تھی جس میں اس کا کوئی ہاتھ نہ تھا۔وہ بےقصور ہو کر بھی قصوروار کہلائی گئ۔ایک شخص کے دباؤ میں آکر وہ ایک غلط کام تو کر بیٹھی تھی جس کا خمیازہ وہ اس کے ساتھ خود بھی بھگت رہی تھی۔یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے رنج کا سفر طے کرتے ہوۓ محبت کی منزل کو پا لیا۔ یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو ایک لڑکی کی محبت میں اپنے خاندان اور معاشرے سے لڑ گیا تھا۔ہاں یہ وہی شخص تھا جس کی وجہ سے وہ ہر غم میں مبتلا رہی تھی لیکن یہی وہ شخص تھا جس کی وجہ سے اس نے "محبت" لفظ کے معنوں کو جان لیا۔محبت تو سب کرتے ہیں لیکن اس کا حق کوئی کوئی ہی ادا کر پاتا ہے۔یہ کہانی ہے ایمن اور حدید کی!
عزت کا پاسبان  на alishahnur
alishahnur
  • WpView
    Прочтений 1,697
  • WpVote
    Голосов 197
  • WpPart
    Частей 15
Army based novel 🤗
عشق تماشہ از قلم رابعہ انصاری на rabiyansari
rabiyansari
  • WpView
    Прочтений 28,418
  • WpVote
    Голосов 1,556
  • WpPart
    Частей 29
کہانی ہے کسی کے لاحاصل عشق کی...کسی کی یکطرفہ عشق کی داستاں....کہانی ہے عشق میں تماشہ بننے والی لڑکی کی....کہانی ہے زندگی کے مشکل امتحان سے لڑنے والی لڑکی کی....کسی کی اذیتوں کی داستاں...کسی کی نفرت کی داستاں....کسی کی محبت کی داستاں....کون پاۓ گا اپنے عشق کو....کون کھوۓ گا اپنے عشق کو.....کون عشق کی بازی جیتے گا...کون عشق کے ظلم و ستم سے ہارے گا......کس کی ہوگی جیت؟....کس کی ہوگی مات؟....جاننے کے لۓ پڑھیں عشق تماشہ رابعہ انصاری
داستانِ قلب (مکمل) на Ilsa_writes
Ilsa_writes
  • WpView
    Прочтений 14,523
  • WpVote
    Голосов 815
  • WpPart
    Частей 27
• ابتہاج کے عشق و جنون کی داستان • امسال کی نفرت کی داستان • ابتہاج کے محبت میں صبر و امتحان کی داستان • یک طرفہ محبت میں ٹوٹ جانے کی داستان • ٹوٹ کے پھر جُڑ جانے کی داستان • نفرت سے محبت تک کے سفر کی داستان • امسال کا دل پِھر جانے کی داستان __________________________________________________________ A magical tale of two souls set between hate and love 🔥✨ Do not copy without permission ❌
حیات المیراث Completed на sajal_writes
sajal_writes
  • WpView
    Прочтений 8,295
  • WpVote
    Голосов 427
  • WpPart
    Частей 18
کہانی نئے کرداروں کی، محبتوں کی ان کہے جزباتوں کی، رشتوں کی ،مرادوں کی ۔ کہانی ایک شخص نہیں بلکہ کئی لوگوں کے گرد گھومتی ہے کہانی محبت قربان کرتے لوگ دیکھاتی ہے اپنے سے آگے اپنوں کو دیکھاتی ہے خوابوں کو دیکھاتی ہے ۔ کہانی ہے دانیا کے جنون کی لوگوں کی مدد کرنے کے جزبے کی اس کے کوڈ کے عہدے کی ۔ کہانی ہے محد کے خواب کی کوڈ کے خلاف ثبوت ڈھونڈنے کی اس کی ان کہی پرانی ادھوری محبت کی ۔ کہانی ہے زوہیب کے چھپے جزبوں کی ۔ کہانی ہے عنایہ کی محبت کی ۔ کہانی ہے عفاف کی اس کے پیار کی ۔ کہانی ہے عالیان کی اس کے سفر کی ۔ کہانی ہے عمارہ جیسی بہن کی جو ہے اپنے بھائیوں کی جان ۔ کہانی ہے حیات المیراث کی یعنی زندگی کی میراث ۔ hope you all enjoy it .