البیلا راہی Completed✔✔
یہ کہانی ہے محبتوں سے گندھے رشتوں کی۔ بہن اور بھائی کے اٹوٹ بندھن کی۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس نے اپنی کمی کو چھپانے کے لئے ڈر کا سہارا لیا۔ یہ کہانی ہے میر شاہ کی۔😊 ویسے تو آپ لوگ جانتے ہیں میں دکھ بھری کہانیاں لکھتی ( میری بہن کے مطابق ) لیکن یہ کہانی ہلکی پھلکی سی ہے۔ امید ہے پسند آئے گی۔ نہ آۓ تو پہلے سے م...
Completed