نفرت کی راہ میں ڈگمگاتے ہوئے قدموں کی محبت کے دیس میں حاضری کی عکس بندی کرنے کی کوشش کی گئی ہے.. بار بار دھتکارے جانے پر بھی اک ہی در پر خود کو کھڑا پانے کی اک داستان.. مشکلات میں ہاتھ جھٹک جانے والوں کے لوٹنے کی داستان.. میر زرار علی کے دکھ سے ابیرہ کے سکھ تک کی کہانی...
کہانی ہے کسی کے لاحاصل عشق کی...کسی کی یکطرفہ عشق کی داستاں....کہانی ہے عشق میں تماشہ بننے والی لڑکی کی....کہانی ہے زندگی کے مشکل امتحان سے لڑنے والی لڑکی کی....کسی کی اذیتوں کی داستاں...کسی کی نفرت کی داستاں....کسی کی محبت کی داستاں....کون پاۓ گا اپنے عشق کو....کون کھوۓ گا اپنے عشق کو.....کون عشق کی بازی جیتے گا...کون عشق کے ظلم و ستم سے ہارے گا......کس کی ہوگی جیت؟....کس کی ہوگی مات؟....جاننے کے لۓ پڑھیں عشق تماشہ
رابعہ انصاری