Historias de افسانہ

Buscar por etiqueta:
افسانہ
افسانہ

3 Historias

  • "ادھورے خواب  نئی شروعات " por Tasmiya1231
    Tasmiya1231
    • WpView
      LECTURAS 44
    • WpPart
      Partes 6
    "ادھورے خواب، نئی شروعات" (ایک کہانی جو دل میں اتر جائے، آنکھوں میں نمی اور روح میں حوصلہ چھوڑ جائے...) زندگی ہمیشہ ویسی نہیں ہوتی جیسی ہم چاہتے ہیں۔ کچھ خواب پورے ہو جاتے ہیں، اور کچھ... وہیں کہیں ادھورے رہ جاتے ہیں۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں آتے ہیں، ہمیں جینے کی وجہ دیتے ہیں، اور پھر ایک دن بنا کسی وعدے، بنا کسی الوداع کے چلے جاتے ہیں۔ لیکن کیا زندگی یہیں ختم ہو جاتی ہے؟ نہیں... یہیں سے ایک "نئی شروعات" جنم لیتی ہے۔ یہ کہانی ہے حُما کی، جس نے محبت کو اپنی سب سے بڑی کمزوری سمجھا، مگر پھر زندگی نے اسے سکھایا کہ اصل طاقت خود کی پہچان میں ہے۔ وہ محبت جو اسے توڑ کر چلی گئی، وہی اسے دوبارہ جوڑنے کا سبب بنی۔ یہ کہانی صرف ایک لڑکی کی نہیں، بلکہ ہر اس شخص کی ہے جو زندگی کے کسی موڑ پر بکھر چکا ہے، مگر ہار ماننے کے بجائے اپنی روشنی خود بننے کا فیصلہ کرتا ہے۔ "کبھی کبھی ہم کسی کے لیے سب کچھ ہوتے ہیں، اور کبھی کچھ بھی نہیں۔" "لیکن اصل سوال یہ ہے کہ ہم خود اپنے لیے کیا ہیں؟" یہ کہانی ان سب کے لیے جو ادھورے خوابوں میں کھو چکے ہیں-یاد رکھیں، ہر زخم کے بعد آسانی آتی ہے، ہر رات کے بعد سحر ہوتی ہے، اور ہر ادھورے خواب کے بعد نئی شروعات ممکن ہے۔ "زندگی رُکتی نہیں... بس ایک نیا موڑ لیتی ہے!"
  • آؤ مل کر پاکستان سنواریں!!  por the_pengirll
    the_pengirll
    • WpView
      LECTURAS 28
    • WpPart
      Partes 1
    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته!!! امید ہے سب خیر خیریت سے ہوں گے ان شاء اللہ 🥀 سب سے پہلے تو آپکو پاکستان بہت بہت مبارک ہو، جی مجھے معلوم ہے کہ آج 14 اگست نہیں ہے مگر 14 اگست کو جو پاکستان حاصل کیا گیا تھا اسکی بنیاد 23 مارچ 1940 کو ہی رکھی گئی تھی... اچھا خیر صبح میں سوچ رہی تھی کہ آج کچھ پوسٹ کروں کچھ لکھوں، تو ایک دم سے یاد آیا کہ یہ تحریر میں نے پچھلے سال شاید 23 مارچ پر ہی یا 14 اگست پر ایک آرگنائزیشن 'ٹیم پرواز' کے لیے لکھی تھی... ابھی اسی میں کچھ بہتری کر کے یہاں ادے دی ہے، امید ہے آپکو ایک راستہ ملے گا.. پڑھ کر ایک لمحہ سوچیے گا ضرور، باقی آپکا اور آپکے ضمیر کا معاملہ.... جزاک اللہ خیرا❣️❣️❣️ پاکستان تا قیامت زندہ باد 🇵🇰
  • دل کے دریچے  por romanticroh
    romanticroh
    • WpView
      LECTURAS 15
    • WpPart
      Partes 1
    دل کے دریچے ایک جذباتی، رومانوی اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو پہلی نظر کے احساس سے شروع ہو کر محبت، قربت، جدائی اور پھر وصل کے حسین سفر پر مشتمل ہے۔ یہ ناول قاری کو دل کی گہرائیوں تک محسوس ہونے والے جذبوں کی دنیا میں لے جاتا ہے، جہاں ہر لمحہ ایک نیا رنگ بکھیرتا ہے۔