خاموشی Stories

Refine by tag:
خاموشی
خاموشی

5 Stories

  • خاموش درد  by ualmas97
    ualmas97
    • WpView
      Reads 8
    • WpPart
      Parts 2
    وہ لڑکی... جو ہر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لاتی تھی، خود تنہائی میں بیٹھ کر آنکھوں سے خاموشی بہاتی تھی۔ لوگ کہتے، "کتنی خوش رہتی ہو!" کوئی نہ جان سکا، اُس کے اندر ایک ٹوٹا ہوا وجود ہے... اُس کی ہنسی کے پیچھے ایک جنگ تھی، جو وہ ہر دن خاموشی سے لڑتی تھی۔ کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ "تم واقعی ٹھیک ہو؟" کیونکہ وہ اتنی عادی ہو گئی تھی مضبوط بننے کی اداکاری میں... کہ اب اُسے خود بھی یاد نہیں تھا آخری بار کب سچ میں مسکرائی تھی۔
  • خاموشی از پیامدهای خصوصی‌سازی و صادرات برق by edalatnews14
    edalatnews14
    • WpView
      Reads 2
    • WpPart
      Parts 1
    پشت پرده خاموشی ها ؛ «انتخاب» در گزارشی علت خاموشی های برق را بدهی کلان دولت به پیمانکاران احداث نیروگاه های برق دانست. دولت رقم کل این بدهی را ۱۷۰۰ میلیارد تومان می‌داند، اما پیمانکاران این رقم را ۲۱۰۰ میلیارد تومان اعلام می‌کنند.
  • "انجامِ" by fjshortstories
    fjshortstories
    • WpView
      Reads 7
    • WpPart
      Parts 1
    تفصیل - "اانجام " دو لڑکیاں... ایک دوستی... اور نمبروں کی ایسی جنگ جس نے محبت کو حسد میں بدل دیا۔ سو نا اور مونا بچپن کی بہترین دوست تھیں۔ ایک ہی اسکول، ایک ہی خواب، ایک ہی ہنسی... مگر وقت کے ساتھ competition ان کی دوستی کے درمیان دیوار بنتا گیا۔ جب سو نا کامیابی کی بلندیوں تک پہنچی، مونا اپنے ہی گھر میں محبت، اپنائیت اور سکون تلاش کرتی رہ گئی۔ طعنے، comparison، depression اور ٹوٹتے رشتوں کے درمیان... مونا ایک ایسا فیصلہ کرتی ہے جو اس کی پوری زندگی بدل دیتا ہے۔ کیا ہر ہار صرف پڑھائی میں ہوتی ہے؟ یا کبھی کبھی انسان اپنے ہی گھر میں محبت حاصل کرنے کی جنگ ہار جاتا ہے...؟ ✨ Emotional Drama ✨ Friendship & Betrayal ✨ Family Conflict ✨ Young Adult Fiction "ایک دن.." ایک ایسی کہانی جو خاموشی سے دل کو رُلا دے۔
  • " انجام"  "اپنوں کا درد" "اپنوں کا درد" by fjshortstories
    fjshortstories
    • WpView
      Reads 5
    • WpPart
      Parts 1
    "رات گہری ہوتی جا رہی تھی... ڈائننگ ٹیبل پر رکھا کھانا ٹھنڈا ہو چکا تھا اور زینت بانو اپنے شوہر کا انتظار کرتے کرتے تھک چکی تھیں۔ گھر کی خاموشی میں چھپے درد اور رشتوں کی دوریاں آہستہ آہستہ سامنے آنے لگیں۔ کیا یہ صرف ایک عام رات تھی... یا کسی بڑے انجام کی شروعات؟" Chapter:2 scene 1 and 2 copyright © farrukh jahan all rights reserved
  • خاموشی...  by Antseverafter0
    Antseverafter0
    • WpView
      Reads 86
    • WpPart
      Parts 1
    سنو تو خاموشی بھی بولتی ہے اور نا سنو تو لفظ بھی بےمعنی ہیں.