hooriyashah119
اس کی ایک دھاڑ سے حویلی کانپ جاتی تھی، مگر اس کی ایک مسکراہٹ پر وہ اپنا سب کچھ وار دیتا تھا۔
زاویاں خان کی دیوانگی اور ماہی کی خاموشی۔ جب ہوس اور انتقام کے بیچ میں 'عشق' اپنا راستہ بناتا ہے، تو بڑے بڑے سردار بھی گھٹنوں کے بل جھک جاتے ہیں۔
دیکھیے کیسے ایک بے رحم سردار اپنی سردارنی کے لیے پوری دنیا سے، اور اپنے ہی لہو سے ٹکرا گیا۔