fjshortstories
"رات گہری ہوتی جا رہی تھی...
ڈائننگ ٹیبل پر رکھا کھانا ٹھنڈا ہو چکا تھا اور زینت بانو اپنے شوہر کا انتظار کرتے کرتے تھک چکی تھیں۔
گھر کی خاموشی میں چھپے درد اور رشتوں کی دوریاں آہستہ آہستہ سامنے آنے لگیں۔
کیا یہ صرف ایک عام رات تھی... یا کسی بڑے انجام کی شروعات؟"
Chapter:2 scene 1 and 2
copyright © farrukh jahan all rights reserved