We've updated our Content Guidelines.
Review the latest guidelines to keep sharing stories safely.

کے Stories

Refine by tag:
کے
کے

5 Stories

  • دل ہے کہ تیرا مانتا نہیں by BilalIlayas
    BilalIlayas
    • WpView
      Reads 325
    • WpPart
      Parts 9
    محبت دل کی وہ سرگوشی ہے جو لفظوں سے نہیں، احساسات سے سمجھی جاتی ہے۔ یہ کہانی دو دلوں کی ہے جو وقت، فاصلے اور حالات کے باوجود ایک دوسرے کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔ ایک ایسا جذبہ جو کبھی کمزور نہیں ہوتا، بلکہ ہر مشکل کے ساتھ اور مضبوط ہو جاتا ہے۔ "دل ہے کہ تیرا مانتا نہیں" صرف ایک محبت کی کہانی نہیں، بلکہ جذبوں کی وہ دنیا ہے جہاں آنسو خوشبو بن جاتے ہیں، جدائی امید کو جنم دیتی ہے، اور خاموشی سب سے زیادہ بولتی ہے۔ یہ ناول اُن دلوں کے لیے ہے جنہوں نے کبھی کسی کو دل سے چاہا ہے، چاہے وہ چاہت مکمل ہوئی ہو یا ادھوری رہ گئی ہو۔ یہ کہانی اُن لمحوں کا آئینہ ہے جب دل کہتا ہے: محبت وہ نہیں جو آنکھوں سے دیکھ لی جائے، محبت تو وہ ہے جو دل کی گہرائیوں میں ہمیشہ دھڑکتی رہے۔ کیا بتا پائے گا فتح باجو اپنے دل میں چھپی الیزیا کے لیے محبت کیا ہونے دے گا فتح باجو لزیہ کو اہان مرزا کا کیا ہو پائے گی دونوں کی قسمت ایک یہاں سب اپنی اپنی قسمت کے چکروں پہ جکڑے جائیں گے
  • چاندنی اور جادوئی  by reko1234dffg
    reko1234dffg
    • WpView
      Reads 10
    • WpPart
      Parts 7
    یہ ایک پیاری سی بچی چاندنی کی کہانی ہے، جو آسمان میں اُڑنے کا خواب دیکھتی ہے۔ جب ایک جادوئی تتلی اُس کی زندگی میں آتی ہے، تو وہ نہ صرف اُڑنا سیکھتی ہے بلکہ سچائی، نیکی، اور بہادری کا مطلب بھی جان لیتی ہے۔ یہ کہانی بچوں کو اخلاقی سبق دیتی ہے اور اُن کے دل میں خوابوں پر یقین جگاتی ہے۔
  •  "باپ: ایک زندہ دعا"  by AnumNaeem4
    AnumNaeem4
    • WpView
      Reads 21
    • WpPart
      Parts 3
    ایک دل کو چھو لینے والی نظم جو ہر اُس باپ کو خراجِ تحسین دیتی ہے، جو خاموشی سے سب سہتا رہا، تاکہ ہم خوش رہیں۔ اس کتاب میں جذبات، قربانیاں اور وہ خاموش محبت بیان کی گئی ہے جو صرف "باپ" ہی کر سکتا ہے۔ پڑھیے، محسوس کیجیے، اور اپنے والد کو دل سے یاد کیجیے۔ ❤️
  • haris  by HarisHarisMehar
    HarisHarisMehar
    • WpView
      Reads 0
    • WpPart
      Parts 1
    mehar