
#1
آخری طلب Bye" Yasmin Efsunby Yasmin_Efsun
جب انسانوں سے امید ٹوٹ جائے،
                  تو دل صرف رب سے مانگتا ہے...
                  یہ کہانی ہے اُس لڑکی کی -
                  جس کی ہر خاموشی، ہر آنکھ کا آنسو
                  اللہ کے حضور ایک دعا بن گیا۔