کچھ سفر دل سے نکلتے ہیں اور لفظوں کی شکل اختیار کر جاتے ہیں اور میرا وجود بھی ایک ایسا ہی لکھا جانے والا سفر ہے۔ امید کرتی ہوں کہ آپ میرے اس سفر کے ہر لمحے کو محسوس کریں گے، ہر جذبے کے ساتھ جڑیں گے، اور میری پہلی تحریر کو اپنے دل کے قریب رکھیں گے۔ یہ آغاز ہے، اور میں چاہتی ہوں کہ آپ میرے اس سفر کے ہمسفر بنیں۔❣️
طیبہ اظہر