Never click suspicious links
Reminder: Wattpad will never ask for passwords, payment information, or other sensitive account security details.

Haqeeqi Stories

Refine by tag:
haqeeqi
haqeeqi

2 Stories

  • Haqeeqi aur faani  by TabishAjmat
    TabishAjmat
    • WpView
      Reads 80
    • WpPart
      Parts 6
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم میں اس اللہ کے نام سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور بے حد رحم فرمانے والا ہے۔ وہی ذات ہے جو دلوں کو سکون دیتی ہے، امیدوں کو زندہ رکھتی ہے اور انسان کے اندر وہ طاقت پیدا کرتی ہے جو اسے اندھیروں سے روشنی کی طرف لے جاتی ہے۔ وہی رب ہے جو قلم کو روانی دیتا ہے، الفاظ میں تاثیر پیدا کرتا ہے اور انسان کے دل میں چھپے احساسات کو صفحۂ قرطاس پر منتقل کرنے کی توفیق عطا کرتا ہے۔ یہ کہانی "حقیقی اور فانی" صرف دو انسانوں کی محبت کی داستان نہیں، بلکہ ایک ایسے سفر کی جھلک ہے جس میں انسان دنیا کی فانی محبتوں اور اللہ کی حقیقی محبت کے درمیان فرق کو سمجھنے لگتا ہے۔ کبھی انسان کو لگتا ہے کہ زندگی کی سب سے بڑی حقیقت کسی انسان کی محبت ہے، مگر وقت کے ساتھ اسے یہ احساس ہوتا ہے کہ ہر فانی چیز کے پیچھے ایک حقیقی حقیقت موجود ہے۔ یہ ناول اسی تلاش کی داستان ہے- ایک ایسی تلاش جس میں دل، عقل اور روح تینوں شامل ہو جاتے ہیں۔ اگر اس کہانی کے کسی حصے میں آپ کو اپنی زندگی کی جھلک محسوس ہو، اگر کسی لفظ میں آپ کو اپنے دل کی آواز سنائی دے، تو سمجھ لیجیے کہ یہ سب اسی رب کی عطا ہے جس کے نام سے اس سفر کا آغاز کیا گیا ہے۔
  • کھوکھلی محبت by IsmatS
    IsmatS
    • WpView
      Reads 178
    • WpPart
      Parts 1
    شروع ﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ "کھوکھلی محبت " ایک چھوٹا سا مضمون ہے جو میں نے لکھا ہے بطور طنز۔ مگر طنز کس کو؟ سب سے پہلے میری ذات کو! اور اپنے بعد میرے تمام بھائی بہنوں کو جو اس کو اپنی ذات سے جوڑ سکے! اس کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے محض غوروفکر بحال کرنا ہے۔ امید ہے اس سے کسی کو فائدہ پہنچے۔