Havalibased Stories

Refine by tag:
havalibased
havalibased

2 Stories

  • مہر کا خواب از ماہ نور جان by MahiJan8
    MahiJan8
    • WpView
      Reads 323
    • WpPart
      Parts 16
    یہ کہانی ہے اس بہادر لڑکی کی جس نے اپنے گاؤں کی مظلوم لوگوں کو ان کا حق دلانے میں گاؤں کی سردار سے دشمنی مول لی ۔ شاذل صدیقی کے محبت کی کہانی جس نے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر چاہا۔ برخان اور ہانیںہ کی کہانی۔محبت میں خود غرضی کی کہانی۔ونی میں دیے لڑکی کی کہانی جس کے باپ نے ونی میں اسے کسی اور کو دیا ۔ یہ کہانی ہے تعلیم حاصل کرنے کی۔گاؤں میں لوگ تعلیم کو سخت نہ پسند کرتے ہیں مہر کا بچپن سے خواب تھا کہ وہ تعلیم حاصل کرے۔ یہ کہانی ہے صبا اور احمد کی محبت کی۔ یہ کہانی ہے اس شخص کے جس نے محبت کو آنا کا نام دیا۔اپنی ضد کی وجہ سے پوری فیملی کی زندگی برباد کی ۔ انتقام لینے کی کہانی۔ کیا مہر کی سارے خواب پورے ہونگے؟ کیا شاذل صدیقی کو اس کے محبت مل جائے گا؟ کیا مہر اپنا بدلہ لے پا گئی ؟ یا بدلے کی آڑ میں اپنا نقصان کر بیٹھے گی ٔ ٔ؟ کیا گاؤں کی لوگوں کی سوچ کو بدلے گی؟ لیکن کبھی کبھار کہانیاں اپنا رخ موڑدیتی ہیں۔ یہ کہانی بھی اپنا رخ موڑے گئی ۔حال سے ماضی کا سفر طے کرے گی۔ یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا ۔🤔🤔🤔 plzzzzzzzzzz سپورٹ کرے مجھے ۔ cousin Based love story . Revenge Based . child hood nekah based . Havli based . Vani based . k knowledge based .
  • مہر کا خواب  by MahnoorJan45
    MahnoorJan45
    • WpView
      Reads 130
    • WpPart
      Parts 6
    یہ کہانی ہے اس بہادر لڑکی کی جس نے اپنے گاؤں کی مظلوم لوگوں کو ان کا حق دلانے کے لیے گاؤں کی سردار سے دشمنی مول لی ،تعلیم ہی وہ راستہ ہے جو خوابوں کو حقیقت بناتی ہے ، تعلیم کی راہ میں ایک خواب کی تکمیل کی کہانی ہے ، گاؤں میں لوگ تعلیم کو سخت نہ پسند کرتے تھے ، مہر کا بچپن سے خواب تھا، تعلیم حاصل کرنا ، شاذل صدیقی کی محبت کی کہانی جس نے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر چاہا ، محبت میں خود عرض لوگوں کی کہانی ہے ، ونی میں دیے گئی لڑکی کی کہانی ہے ، اور وہ لڑکی اس سے انجان تھی ، یہ کہانی ہے اس شخص کی جس نے محبت کو انا کی بھینٹ چڑھایا ، اور اسی ضد کی وجہ سے اپنے پوری فیملی کو برباد کر دیا ،اور انتقام کی آگ سے اپنے پوری فیملی کو جلا کر راکھ کردیا ، ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ کیا مہر کے سارے خواب پورے ہونگے ؟ کیا مہر اپنا بدلہ لے پائیں گی یا بدلے کے آڑ میں اپنا نقصان کر بیٹھے گی؟ کیا شاذل صدیقی کو اس کی محبت مل جائے گا ؟ کیا مہر گاؤں کی لوگوں کی سوچ کو بدلنے میں کامیاب ہو جائی گی ؟ محبت اور آنا کی جنگ میں جیت کس کی ہوگی ؟ کیا ونی میں دیے لڑکی کو اس کا صحیح مقام مل جائے گا لیکن کبھی کبھار کہانیاں اپنا رخ موڑدیتی ہیں اور یہ کہانی بھی اپنا رخ موڑے گی حال سے ماضی تک کا سفر کرے گی ، اور سارے راز کھولی جائی گی ۔