Author_Hoor
𝘼𝙗𝙝𝙞 ع 𝙡𝙞𝙠𝙝𝙪𝙣, 𝙩𝙤 𝙨𝙤𝙘𝙝𝙚 𝙢𝙪𝙟𝙝𝙚🌹
𝙋𝙝𝙞𝙧 ش 𝙡𝙞𝙠𝙝𝙪𝙣, 𝙩𝙚𝙧𝙞 𝙣𝙚𝙚𝙣𝙙 𝙪𝙙𝙚🌹
𝙅𝙖𝙗 ق 𝙡𝙞𝙠𝙝𝙪𝙣, 𝙩𝙪𝙟𝙝𝙚 𝙠𝙪𝙘𝙝-𝙠𝙪𝙘𝙝 𝙝𝙤🌹
𝙈𝙖𝙞𝙣 عشق 𝙡𝙞𝙠𝙝𝙪𝙣, 𝙩𝙪𝙟𝙝𝙚 𝙝𝙤 𝙟𝙖𝙖𝙮𝙚🌹
ابھی ع لکھوں، تو سوچے مجھے,🌹
پھر ش لکھوں، تیری نیند اُڑے🌹
جب ق لکھوں، تجھے کچھ-کچھ ہو🌹
میں عشق لکھوں، تجھے ہو جائے,🌹
𝙃𝙚 𝙦𝙪𝙚𝙨𝙩𝙞𝙤𝙣𝙚𝙙 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮𝙩𝙝𝙞𝙣𝙜. 𝙎𝙝𝙚 𝙩𝙧𝙪𝙨𝙩𝙚𝙙 𝙞𝙣 𝙂𝙤𝙙. 𝘽𝙚𝙩𝙬𝙚𝙚𝙣 𝙙𝙤𝙪𝙗𝙩 𝙖𝙣𝙙 𝙙𝙚𝙫𝙤𝙩𝙞𝙤𝙣, 𝙖𝙣 𝙪𝙣𝙚𝙭𝙥𝙚𝙘𝙩𝙚𝙙 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙨𝙩𝙤𝙧𝙮 𝙗𝙚𝙜𝙖𝙣-𝙥𝙧𝙤𝙫𝙞𝙣𝙜 𝙩𝙝𝙖𝙩 𝙝𝙚𝙖𝙧𝙩𝙨 𝙘𝙖𝙣 𝙘𝙤𝙣𝙣𝙚𝙘𝙩 𝙚𝙫𝙚𝙣 𝙬𝙝𝙚𝙣 𝙗𝙚𝙡𝙞𝙚𝙛𝙨 𝙖𝙧𝙚 𝙬𝙤𝙧𝙡𝙙𝙨 𝙖𝙥𝙖𝙧𝙩. ❤️✨
اور پھر ایک دن اُس نے اعترافِ عشق کر لیا:
"شاید میں خدا پر یقین نہ رکھتا ہوں، مگر تم سے محبت کرنے پر مجھے کبھی شک نہیں ہوا۔" ❤️✨
مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ وہ اُس کی زندگی کی سب سے خوبصورت دعا تھی، جو بہت جلد بچھڑ گئی۔ اُس کے جانے کے بعد وہ ہر روز اُسے یاد کرتا رہا، اور پہلی بار اُس نے اُن سوالوں سے بھی زیادہ گہرا درد محسوس کیا جن کے جواب وہ ہمیشہ ڈھونڈتا رہا تھا۔💔