Parda Stories

Refine by tag:
parda
parda

6 Stories

  • حجابِ حیا سے خوابِ پرواز تک by Labirajpoot
    Labirajpoot
    • WpView
      Reads 3
    • WpPart
      Parts 1
    شکست ہمیشہ اس کا مقدر بنتی ہے جو انسانوں کے سہاروں پر مان کرتا ہے، اور ناقابلِ شکست وہ وجود بن جاتا ہے جو اپنی حیا کو چادر بنا کر صرف اپنے ربِ کریم کی نصرت پر توکل کر لیتا ہے۔"یہ کہانی ہے ایہال کی... ایک ایسی لڑکی جو اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے خواب دیکھتی ہے۔ وہ ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہی ہے جہاں باہر کی دنیا تو دور، خود اس کے اپنے ہی اس کے حجاب اور اس کے اصولوں کو 'غلط' اور 'دقیانوسی' کہہ کر اس کے وجود کو لہولہان کر دیتے ہیں۔ وہ اپنی حیا کا سودا کیے بغیر کارزارِ حیات میں اپنی شناخت کی جنگ لڑنے نکلتی ہے۔اور اسی بازارِ کارزار کے دوسرے سرے پر کھڑا ہے زاوِيار شاہ۔ ایک کٹھن، اکھڑ اور مغرور بزنس ٹائیکون... جس کے پروقار جلال اور ۔غصے کے سامنے بڑے بڑے مَرد سہم جاتے ہیں۔ وہ مَرد جو اب تک سب کو اپنے اشاروں پر جھکاتا آیا تھا، جب اس باحیا اور خوددار لڑکی کے بے عیب عزم سے ٹکراتا ہے، تو اس کی اپنی انا کے حصار میں ایک ان دیکھا، پوشیدہ ا حساس پیدا ہو جاتا ہے۔کیا ایہال اپنوں کے طعنوں اور باہر والوں کے حسد کی دیواروں کو توڑ کر اپنے خوابوں کی پرواز بھر پائے گی؟ اور کیا زاوِيار شاہ کا وہ جلال، اس حجاب پوش لڑکی کی سچی قابلیت اور حیا کے سامنے موم بن پائے گا؟دیکھیے دو مختلف فلسفوں، اناؤں کے ٹکراؤ اور سچے توکل کی ایک لافانی داستان
  • حفاظتوں کے حصار by TayyabaBalouch8
    TayyabaBalouch8
    • WpView
      Reads 107
    • WpPart
      Parts 1
    ایک چھوٹی سی تحریر جس میں عورت کا اصل مقام بتایا گیا ہے
  • Blue Lehenga by JANETBELLL
    JANETBELLL
    • WpView
      Reads 3
    • WpPart
      Parts 1
    Lehenga is a style of skirt that has a long history in both India and Pakistan. Originally developed due to the simplicity involved in crafting such a skirt, the clothing has developed in many ways over the years, becoming an important part of both casual and formal attire. There are many different ways to wear lehenga, whether as a supplement to other lehenga styles or as something as formal as bridal wear for a big wedding day. http://www.kaneesha.com/blue-lehenga-choli.cfm
  • Best Islamic Quotes and Sayings!!  by MohdFaheem2
    MohdFaheem2
    • WpView
      Reads 2,784
    • WpPart
      Parts 70
    Assalamualaikum! Readers I hope you will like it! Fiamaniallah! By: Hijabiselegant
  • My Nijab Story by lulu2950
    lulu2950
    • WpView
      Reads 495
    • WpPart
      Parts 1
  • QUIETLY YOURS by Aizakhan995
    Aizakhan995
    • WpView
      Reads 512
    • WpPart
      Parts 6
    He was cold, unreadable, and distant. She was warm, quiet, and everything he didn't know he needed. They weren't meant to fall for each other and yet, here they were... drowning in everything they never dared to say. "Quietly Yours" is not your typical love story. It's soft. It's sharp. And it stays with you long after the last page.