Quranrecitation Stories

Refine by tag:
quranrecitation
WpAddquran
quranrecitation
WpAddquran

7 Stories

  • ~𝐀𝐥_𝐀𝐧𝐤𝐚𝐛𝐮𝐭:𝟒𝟏 by ZohaFatimah
    ZohaFatimah
    • WpView
      Reads 7
    • WpPart
      Parts 1
    "ان کی مثال جنھوں نے اللہ کے سوا اور مالک بنا لئے ہیں، مکڑی کی طرح ہے اس نے جالے کا گھر بنایا اور بیشک سب گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا گھر ہے کیا اچھا ہوتا اگر یہ جانتے۔"
  • ~𝐀𝐧_𝐍𝐨𝐨𝐫:𝟑𝟏 by ZohaFatimah
    ZohaFatimah
    • WpView
      Reads 9
    • WpPart
      Parts 1
    "اور اسی طرح مسلمان عورتوں سے بھی کہہ دیجئے کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو اس میں سے کھلا رہتا ہے جس کہ ہر وقت چھپانے میں حرج ہے اور اپنے دوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رہا کریں اور اپنی زینت کو کسی پر ظاہر نہ ہونے دیں۔" ~𝐀𝐧_𝐍𝐨𝐨𝐫:𝟑𝟏
  • Quran translation in English by Ikran80
    Ikran80
    • WpView
      Reads 110
    • WpPart
      Parts 4
    The Qur'an is the holy book for Muslims, revealed in stages to the Prophet Muhammad over 23 years. Qur'anic revelations are regarded by Muslims as the sacred word of God, intended to correct any errors in previous holy books such as the Old and New Testaments.
  • Sabar & Shukar by ZohaFatimah
    ZohaFatimah
    • WpView
      Reads 2
    • WpPart
      Parts 1
    "اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے" ~𝐀𝐥_𝐀𝐧𝐟𝐚𝐥:𝟒𝟔 "اگر تم شکر کرو گے تو میں تمھیں مزید دوں گا" ~𝐈𝐛𝐫𝐚𝐡𝐢𝐦:𝟕
  • "Maafi" by ZohaFatimah
    ZohaFatimah
    • WpView
      Reads 4
    • WpPart
      Parts 2
    "اور ہم نے تورات میں ان پر یہ بات واجب کی تھی کہ جان بدلے جان کے اور آنکھ بدلے آنکھ کے اور ناک بدلے ناک کے اور کان بدلے کان کے اور دانت بدلے دانت کے اور خاص زخموں کا بھی بدلہ ہے پھر جو شخص اس کو معاف کردے تو وہ اس کے لیے کفارہ ہوجائے گا اور جو شخص خدا کے نازل کئے ہوئے کے موافق حکم نہ کرے سو ایسے لوگ ہی ظلم کرنے والے ہیں۔" ~𝐀𝐥_𝐌𝐚𝐢𝐝𝐚𝐡:𝟒𝟓 اس آیت میں بدلہ لینے کی آزادی دینے کے فوراً بعد معاف کر دینے کا کہا گیا ہے۔ ایسا کیوں کہ ایک طرف بدلہ لینے کی اجازت دے دی گئ لیکن دوسری طرف معاف کرنے کا کہا گیا ہے؟ بدلہ لینے کی اجازت دی گئ اس لیے کہ آپ کو یہ نہ لگے کہ آپ پر ظلم کیا جا رہا ہے۔ لیکن اگر بدلہ لینے میں آپ سے رائی کے دانے کے برابر بھی زیادتی ہوگئ تو آپ کی پکڑ ہو جائے گی۔ کسی نے اگر آپ کو ایک تھپڑ مارا ہو تو آپ پلٹ کر دو تھپڑ بھی مار دیں گے تو بھی آپ کو لگے گا آپ پر ظلم کیا گیا ہے اور زیادتی کرنے کی وجہ سے آپ پکڑ میں بھی آجائیں گے اور جس سے آپ بدلہ لیں گے وہ پلٹ کر آپ کو جواب بھی دے گا، اس طرح بات بڑھے گی یعنی کہ فساد پھیلے گا اور ہمارا دین امن پسند دین ہے۔ جیسا کہ اس آیت میں لکھا ہے آپ معاف کردیں یہ آپ کے لئے کفارہ ہوگا مطلب کہ آپ کے معاف کر دینے کے بدلے اللہ آپ کے گناہ معاف کر دے گا۔ ~ 𝐙𝐨𝐡𝐚 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚𝐡
  • DUA [Islamic supplication] by Slave_of_Ar-Rahman
    Slave_of_Ar-Rahman
    • WpView
      Reads 2,675
    • WpPart
      Parts 62
    Assalamu alaikum, As we welcome the blessed month of Ramadan, we should remind ourselves of the importance of dua during this holy month. Allah ﷻ says in the Quran: "And when My servants ask you, [O Muhammad], concerning Me - indeed I am near. I respond to the invocation of the supplicant when he calls upon Me. So let them respond to Me [by obedience] and believe in Me that they may be [rightly] guided." (Quran 2:186) This verse is a beautiful reminder that Allah ﷻ is always close to us, and He hears our prayers and supplications. Ramadan is a month of increased blessings and rewards, and it is the perfect time to increase our dua and ask for forgiveness, guidance, and blessings from Allah ﷻ. This book contains Qur'anic duas for a blissful Ramadan that will help you deepen your connection with Allah ﷻ and make the most of this holy month. Make sure to recite these powerful duas every day and during Ramadan. May Allah ﷻ accept all your duas and bless you abundantly during this blessed month. JazakAllah Khair!