pakhtoon19
یہ ناول میرا پہلا ناول ہے جس کا مین کیریکٹر ایک لڑکی ہے جو پہلے کافی شوخ اور چنچل ہوتی ہے مگر زندگی اسکو وہ رخ دکھاتی ہے کے وہ اپنی مسکان کھو دیتی ہے ایسے میں خدا اسکو ایسا محافظ دیتا ہے جو اس کے درد کی دوا بن جاتا ہے اُسکی پاک محبت بن جاتا ہے جسے و اکثر اپنی ڈائری میں شفاےدردکے نام سے لکھتی ہے(اگر کہیں پر مجھ سے کوئی غلطی ہو جائے تو نادان سمجھ کر معاف کر دیجئے گا 🥲bcz it's my first novel)
ummed krti hu ap logo ko Pasand ayga 😌and thank you for coming on my profile🤗