Urdulines قصص

التنقيح بـ وسم:
urdulines
urdulines

6 قصص

  • کچھ بارشیں ایسی بھی_ بقلم AymenJutt
    AymenJutt
    • WpView
      مقروء 32
    • WpPart
      فصول 1
    اب پھر بارشوں کا سلسہ چل نکلا ہے_اور میں جسے بارشیں بہت پسند تھیں_وہ انھی بارشوں سے بے حد بیزار ہے_ وہ بھی وقت تھا کہ بارش برسنے کا انتظار ہوتا تھا_اور پھر جب بادل گرج کر کہیں اور برس جاتے تھے تو بہت غصہ آتا تھا_اب کی بار بادل یہیں گرج رہے ہیں اور یہیں برس بھی رہے ہیں_ پر کیا ہے نا کہ وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں اور پسند نا پسند بھی بدل جاتی ہے_ کبھی یہی بارشیں تھیں جو روح تک خوش کر جاتی تھیں اور اب بھی وہی بارشیں ہیں پر بدل تو میں گئ ہوں_ بارشیں اب جب برستی ہیں تو دل کو بوجھل کر جاتی ہیں_لاکھ کوششوں کے بعد بھی یہ موسم اب دل کو بھاتا ہی نہیں_ شاید اس سے وابستہ یادوں کی خوشبو نے مجھے ایسے جکڑ لیا ہے کہ گلاب تو سارے مرجھا چکے ہیں اور شاید اس سے جڑا رشتہ بھی_پر ایک چیز ہے اس کی میری یادیں جو آج بھی دل کے کسی خانے میں پڑی اپنے تہی داماں ہونے پر ماتم کناں ہیں_ اک ہے اس کی یاد کو تسلسل_ میرے اندر باہر ہے اک آواز مسلسل_ ان بارشوں سے رنجشیں ہیں مجھے_ اس کے سنگ بھیگے کچھ پل ہیں مسلسل_ ان بادلوں سے کہو کہیں اور جا کے برسیں_ میرا دل بوجھل ہے اس کے ہجر کی آگ سے مسلسل_ دکھ اور بھی ہیں تو سہی_ دل کیوں نڈھال ہے اس کی یاد سے مسلسل_ اک آخری بارش ایسی بھی ہو_ میں تیرے تو میرے سنگ ہو مسلسل_ شاید یہ خواہش بھی حسرت بن جاۓ گی_وہ ایسے گیا
  • 100+ Urdu Shayari بقلم istehkaam
    istehkaam
    • WpView
      مقروء 104
    • WpPart
      فصول 1
    Collection
    +10 أكثر
  • Yh dil! بقلم vpoetry001
    vpoetry001
    • WpView
      مقروء 35
    • WpPart
      فصول 1
    'One love, one heart, one destiny'
  • بتائیں تمھیں_ بقلم AymenJutt
    AymenJutt
    • WpView
      مقروء 12
    • WpPart
      فصول 1
    تیرے سنگ چلنے کی آرزو میں کیسے کیسے کانچ چبھے_ کبھی میسر آؤ تو سب بتائیں تمھیں_ دل کیسے کیسے کرلایا ہر دفعہ، کبھی سنسنا چاہوں ہو تو بتائیں تمھیں_ مانگی ہیں تم سے ملنے کی دعائیں کیسے کیسے_ کبھی جاننا چاہوں تو بتائیں تمھیں_ دل کی بات نظر سے سمجھ لیں سب، کیسے کیسے تولتی رہی دنیا کبھی جاننا چاہوں تو بتائیں تمھیں_
  • اس طرح سے محبت_ بقلم AymenJutt
    AymenJutt
    • WpView
      مقروء 15
    • WpPart
      فصول 1
    تم جھک نہ سکو محبت میں_ یار کے آگے سر خم نہ ہو، کیا اس طرح سے محبت کرو گے؟ پرخار راستے محبت کے_ تم نازک مزاج ہو جاناں، کیا پر خار راستوں پر چلو گے؟ دعوا تو ہے محبت کا _ من مارنے کو راضی نہیں، کیا اس طرح سے مثال قائم کرو گے؟ ازقلم ایمن افتخار_
  • Bikhar jayein ge بقلم vpoetry001
    vpoetry001
    • WpView
      مقروء 9
    • WpPart
      فصول 1
    'the more I thought, the more i felt like crying'