Story of a boss lady who marries with a middle man for her safety. What will happen when she fell in love with the man whom she just had a contract marriage.
Iss story ko likhny ka mtlb k ajj ki generation ki girls jesy k hum hai unky Liye ak chota sa lesson hai k wo jab shadi k bad khud ko treeqy say susraal Mai adjust nahi krti unky Liye chota sa lesson umeed krti ap sab like kry gay Meri Wattpad par ye 1rst short story hai🥹💕🫰
طاقت، دھوکہ اور انتقام کے درمیان الجھی ایک ایسی کہانی... جہاں ہر کردار اپنی سچائی کے ساتھ بھی مجرم محسوس ہوتا ہے۔
"ٹرائی اینگل" صرف محبت یا نفرت کی کہانی نہیں بلکہ تین ایسی زندگیوں کا ٹکراؤ ہے جو ایک دوسرے سے جڑی تو ہیں مگر ہر ایک کا مقصد مختلف ہے۔
راج بورے - طاقت کا وہ نشہ جس نے انسانیت کو پیچھے چھوڑ دیا
چندا - خاموش مگر مضبوط فیصلہ کرنے والی لڑکی
پرنس - وہ سایہ جو صبر کے اندر پلنے والا انتقام ہے
یہ کہانی بتاتی ہے کہ جب اعتماد ٹوٹتا ہے، تو رشتے نہیں... پورا نظام بدل جاتا ہے۔
اور جب انتقام جاگتا ہے تو انجام ہمیشہ خاموش نہیں ہوتا۔
یہ صرف ایک ناول نہیں...
یہ ایک کھیل ہے، جہاں ہر موڑ پر کوئی نہ کوئی اپنی بازی ہارتا ہے۔
یہ کہانی اُس لڑکی کی ہے جسے بچپن سے ہی کمتر سمجھا گیا۔ کبھی اس کے رنگ کی وجہ سے، کبھی اس کے موٹاپے پر، کبھی اس کی معمولی غلطیوں پر۔ کسی نے نہیں جانا کہ اس نے اپنے اندر کتنے خوف، کتنے آنسو اور کتنے زخم چھپا رکھے تھے۔ دوسروں کی طرح بننے کی کوشش میں وہ آہستہ آہستہ خود کو ہی کھوتی چلی گئی۔
کچھ زخموں نے اس سے الفاظ چھین لیے، اور کچھ الفاظ نے اس کے زخموں کو اور بھی گہرا کر دیا۔ یہ ناول صرف ایک لڑکی کی کہانی نہیں، بلکہ اُن تمام دلوں کی آواز ہے جو خاموشی سے ٹوٹتے رہے، مگر دنیا کے سامنے مسکراتے رہے۔
یہ کہانی حوصلے، صبر، خود کو پہچاننے اور آئینے کے اُس پار جھانکنے کی جرات کی داستان ہے۔