BilalIlayas
محبت دل کی وہ سرگوشی ہے جو لفظوں سے نہیں، احساسات سے سمجھی جاتی ہے۔ یہ کہانی دو دلوں کی ہے جو وقت، فاصلے اور حالات کے باوجود ایک دوسرے کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔ ایک ایسا جذبہ جو کبھی کمزور نہیں ہوتا، بلکہ ہر مشکل کے ساتھ اور مضبوط ہو جاتا ہے۔
"دل ہے کہ تیرا مانتا نہیں" صرف ایک محبت کی کہانی نہیں، بلکہ جذبوں کی وہ دنیا ہے جہاں آنسو خوشبو بن جاتے ہیں، جدائی امید کو جنم دیتی ہے، اور خاموشی سب سے زیادہ بولتی ہے۔
یہ ناول اُن دلوں کے لیے ہے جنہوں نے کبھی کسی کو دل سے چاہا ہے، چاہے وہ چاہت مکمل ہوئی ہو یا ادھوری رہ گئی ہو۔ یہ کہانی اُن لمحوں کا آئینہ ہے جب دل کہتا ہے:
محبت وہ نہیں جو آنکھوں سے دیکھ لی جائے، محبت تو وہ ہے جو دل کی گہرائیوں میں ہمیشہ دھڑکتی رہے۔
کیا بتا پائے گا فتح باجو اپنے دل میں چھپی الیزیا کے لیے محبت کیا ہونے دے گا فتح باجو لزیہ کو اہان مرزا کا کیا ہو پائے گی دونوں کی قسمت ایک یہاں سب اپنی اپنی قسمت کے چکروں پہ جکڑے جائیں گے