AnumNaeem4
ایک دل کو چ ھو لینے والی نظم جو ہر اُس باپ کو خراجِ تحسین دیتی ہے، جو خاموشی سے سب سہتا رہا، تاکہ ہم خوش رہیں۔
اس کتاب میں جذبات، قربانیاں اور وہ خاموش محبت بیان کی گئی ہے جو صرف "باپ" ہی کر سکتا ہے۔
پڑھیے، محسوس کیجیے، اور اپنے والد کو دل سے یاد کیجیے۔ ❤️