Historias de محبت

Buscar por etiqueta:
محبت
محبت

9 Stories

  • کہانی زندگی  por SabzBagh
    SabzBagh
    • WpView
      LECTURAS 19
    • WpPart
      Partes 1
    زندگی میں گزری بہت ساری غلطیاں اور زندگی کے اتار چڑھاؤ کے بعد پیش انے والی صورتحال ایک ایسے ساتھ کی جو خود بھی اپنی تلاش میں ہے اور اسے تلاش کبھی بھی حاصل نہ ہوئی
  • "ادھورے خواب  نئی شروعات " por Tasmiya1231
    Tasmiya1231
    • WpView
      LECTURAS 31
    • WpPart
      Partes 6
    "ادھورے خواب، نئی شروعات" (ایک کہانی جو دل میں اتر جائے، آنکھوں میں نمی اور روح میں حوصلہ چھوڑ جائے...) زندگی ہمیشہ ویسی نہیں ہوتی جیسی ہم چاہتے ہیں۔ کچھ خواب پورے ہو جاتے ہیں، اور کچھ... وہیں کہیں ادھورے رہ جاتے ہیں۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں آتے ہیں، ہمیں جینے کی وجہ دیتے ہیں، اور پھر ایک دن بنا کسی وعدے، بنا کسی الوداع کے چلے جاتے ہیں۔ لیکن کیا زندگی یہیں ختم ہو جاتی ہے؟ نہیں... یہیں سے ایک "نئی شروعات" جنم لیتی ہے۔ یہ کہانی ہے حُما کی، جس نے محبت کو اپنی سب سے بڑی کمزوری سمجھا، مگر پھر زندگی نے اسے سکھایا کہ اصل طاقت خود کی پہچان میں ہے۔ وہ محبت جو اسے توڑ کر چلی گئی، وہی اسے دوبارہ جوڑنے کا سبب بنی۔ یہ کہانی صرف ایک لڑکی کی نہیں، بلکہ ہر اس شخص کی ہے جو زندگی کے کسی موڑ پر بکھر چکا ہے، مگر ہار ماننے کے بجائے اپنی روشنی خود بننے کا فیصلہ کرتا ہے۔ "کبھی کبھی ہم کسی کے لیے سب کچھ ہوتے ہیں، اور کبھی کچھ بھی نہیں۔" "لیکن اصل سوال یہ ہے کہ ہم خود اپنے لیے کیا ہیں؟" یہ کہانی ان سب کے لیے جو ادھورے خوابوں میں کھو چکے ہیں-یاد رکھیں، ہر زخم کے بعد آسانی آتی ہے، ہر رات کے بعد سحر ہوتی ہے، اور ہر ادھورے خواب کے بعد نئی شروعات ممکن ہے۔ "زندگی رُکتی نہیں... بس ایک نیا موڑ لیتی ہے!"
  • یوں ہی ❤ por mr_rider09
    mr_rider09
    • WpView
      LECTURAS 39
    • WpPart
      Partes 1
    کچھ نہیں بس یو ہی۔ ✨
  • فاصلے por itsfatemaZadi
    itsfatemaZadi
    • WpView
      LECTURAS 7
    • WpPart
      Partes 2
    a light hearted story revolving around university life of hazim mahtab.. the transformation of yusra qasim a naive girl into a strong and independent woman. A story of a strong father who doesn't marry off his daughter merely in the name of honour when there. are clear red flags available in her future in laws.
  •  "باپ: ایک زندہ دعا"  por AnumNaeem4
    AnumNaeem4
    • WpView
      LECTURAS 12
    • WpPart
      Partes 3
    ایک دل کو چھو لینے والی نظم جو ہر اُس باپ کو خراجِ تحسین دیتی ہے، جو خاموشی سے سب سہتا رہا، تاکہ ہم خوش رہیں۔ اس کتاب میں جذبات، قربانیاں اور وہ خاموش محبت بیان کی گئی ہے جو صرف "باپ" ہی کر سکتا ہے۔ پڑھیے، محسوس کیجیے، اور اپنے والد کو دل سے یاد کیجیے۔ ❤️
  • دل کا محرم  por areejkomal587
    areejkomal587
    • WpView
      LECTURAS 6
    • WpPart
      Partes 5
    یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے دل کی آواز ہے جو صرف حلال محبت کی خواہش رکھتی ہے، اور دل کے ہر جذبات کو رب کی رضا میں ڈھالنا چاہتی ہے
  • دل کے دریچے  por romanticroh
    romanticroh
    • WpView
      LECTURAS 12
    • WpPart
      Partes 1
    دل کے دریچے ایک جذباتی، رومانوی اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو پہلی نظر کے احساس سے شروع ہو کر محبت، قربت، جدائی اور پھر وصل کے حسین سفر پر مشتمل ہے۔ یہ ناول قاری کو دل کی گہرائیوں تک محسوس ہونے والے جذبوں کی دنیا میں لے جاتا ہے، جہاں ہر لمحہ ایک نیا رنگ بکھیرتا ہے۔
  • وفا کا سفر por Mahnoor_rajput65
    Mahnoor_rajput65
    • WpView
      LECTURAS 5
    • WpPart
      Partes 1
    "وفا کا سفر" ماہنور کی کہانی ہے-ایک زندہ دل، ہنستی کھیلتی لڑکی، جو اپنی خالہ کے گھر بچپن سے رہتی آ رہی ہے۔ اُسے پڑھائی سے نفرت ہے، مگر دل میں ایک خواب چھپا ہے-وکالت کا۔ زندگی اس وقت پلٹی کھاتی ہے جب شادی کے ہنگامے، قہقہوں اور دل لگیوں کے بیچ، ایک ایسا چہرہ سامنے آتا ہے جو قسمت کا نیا باب کھول دیتا ہے-ارسلان۔ لیکن جہاں محبت ہو، وہاں آزمائشیں بھی ساتھ آتی ہیں۔ راز، دھوکے، عدالت، گولیاں، اور ایک ایسا فیصلہ... جو دل توڑ کر بھی وفا کی مہر لگا جاتا ہے۔ یہ کہانی صرف محبت کی نہیں، بلکہ ایک لڑکی کے مضبوط بننے، سچ کے لیے لڑنے اور ہر دکھ کے باوجود مسکرانے کی ہے۔
  • جب آسمان شرما گیا، میں نے تمہیں لکھا por razane12razane
    razane12razane
    • WpView
      LECTURAS 13
    • WpPart
      Partes 4
    یہ ایک ایسی کہانی ہے جو کہی نہیں جاتی، بس محسوس کی جاتی ہے۔ ایک لڑکی جو دور سے کسی اور کو چاہتی ہے، اور اُسے قریب رکھنے کے لیے لکھتی ہے- ہر زبان میں، ہر باب میں، ہر انتظار میں۔