AnumNaeem4
ایک دل کو چھو لینے والی نظم جو ہر اُس باپ کو خراجِ تحسین دیتی ہے، جو خاموشی سے سب سہتا رہا، تاکہ ہم خوش رہیں۔
اس کتاب میں جذبات، قربانیاں اور وہ خاموش محبت بیان کی گئی ہے جو صرف "باپ" ہی کر سکتا ہے۔
پڑھیے، محسوس کیجیے، اور اپنے والد کو دل سے یاد کیجیے۔ ❤️