رقصِ بسمل
  • Reads 1,801
  • Votes 95
  • Parts 15
  • Reads 1,801
  • Votes 95
  • Parts 15
Ongoing, First published Feb 25, 2017
میں نے اپنی شاعری کے ابتدائی دور میں لکھا ہوا کلام " رقص بسمل" کے زیر عنوان مجتمع کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ کچھ غزلیں اور نظمیں شامل کر دی ہیں۔ باقی بھی جب جب وقت ملا شامل کرتا رہوں گا. ان غزلوں  میں سے اکثریت کا موضوع محبت ہی ہے۔ کبھی یہ محبت مجازی رنگ اختیار کر لیتی ہے اور کبھی حقیقی۔ کچھ نظمیں ایسی بھی شامل ہوں گی جن میں معاشرتی مسائل جیسے غریب اور مزدور طبقے کےمسائل پر بھی لب کشائی کی گئی ہے۔
اپنی کاوش میں کس حد تک مجھے کامیابی حاصل ہوئی اسکا فیصلہ پڑھنے والوں پر چھوڑتا ہوں۔
All Rights Reserved
Sign up to add رقصِ بسمل to your library and receive updates
or
#10urdupoetry
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
Meri Dairy Se  cover
Unspoken Words  cover
اہلِ ذوق cover
Unsaid Words cover
Mirada cover
Andaz e Shayarana cover
اردو کہاں گئی؟ cover
Aaj ka Shair - آج کا شعر cover
Poetry(Urdu) cover
آوازِ قلم cover

Meri Dairy Se

7 parts Ongoing

meri dairy se یہ ڈائری میں نے ایک سال پہلے lockdawn میں لکھی تھی جب کورونا وائرس نے پوری دنیا پر اپنا قبضہ کرلیا تھا اور لوگ اس سے ڈر کر اپنے ہی گھروں میں مجرموں کی طرح قید ہو گئے تھے تو اُس وقت کو گزارنے کے لیئے مینے یہ ڈائری لکھی تھی لیکن ایک جیسا وقت ہمیشہ نہیں رہتا اب ہم آزاد ہیں اللہ کے کرم سے ہمنے اس پر بھی جیت حاصل کر لی اللہ ہمیں ہمیشہ اپنے حفزو آمان میں رکھے آمین Thank you so much