Dosti دوستی (The ultimate bond)
  • Reads 470
  • Votes 40
  • Parts 6
  • Reads 470
  • Votes 40
  • Parts 6
Ongoing, First published Apr 14, 2017
یہ کہانی ھے دودوستوں کی زاویار اور عمار جو ایک دوسرے کے لیے اپنی جان دے بھی سکتے اور بنا ایک لمحہ سوچا کسی کی جان لے بھی سکتے ہیں ۔



تو آئیے دیکھتے ہیں جب اس دوستی کو زمانے کے طوفانوں کا سامنا کرنا پڑے گا تو کیا وہ یوں ہی مضبوط رھے گی یا اس چٹان میں کوئی دراڑ آۓ گی یہ تو وقت ہی بتا سکتا ھے یا پھر وہ جو اس دوستی کے سفر میں ان کے ساتھ رہے گا۔

تو پھر انتظار کس بات کا ھے۔ جلدی سے  رخت سفر باندھیے کیوں کہ ایک ناقابل فراموش سفر شروع ھوا جاتا ھے۔
All Rights Reserved
Sign up to add Dosti دوستی (The ultimate bond) to your library and receive updates
or
#56محبت
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
محبت یا  رشتوں کی بغاوت✔ COMPLETED cover
Deewangi cover
Haya Ka Rasta cover
𝐃𝐢𝐥-𝐄-𝐍𝐚𝐝𝐚𝐧 (ℂ𝕠𝕞𝕡𝕝𝕖𝕥𝕖𝕕 ✔️) cover
رحلتِ نور  cover
[DEEWAAR- The wall of Love] ✔ J.Series cover
Heartily Phrases  cover
Baazi Ishq Di [𝕮𝖔𝖒𝖕𝖑𝖊𝖙𝖊𝖉] cover
Zeena (زینا) Completed ✔️ cover
میری اداسیاں ھیں عروج پر!!!✔Completed  cover

محبت یا رشتوں کی بغاوت✔ COMPLETED

15 parts Complete

یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جن کے نام نہاد عشق نے انکے پیاروں کو سوۓدار تک پہنچا دیا ۔۔یہ ان لڑکیوں کی داستان ہے جن میں ہوس محبت پنپتا ہے۔۔۔۔یہ داستان ہے ہر اس شخص کی جو عشق کو غلط جگہ تلاش کرنے کی تگ ودو میں لگا رھتا ہے۔۔۔یہ میری۔۔۔۔آپکی۔۔۔۔ہم سب کی کہانی ہے۔۔۔محبت اور رشتوں میں سے کس کو اپنانا چاہیے۔۔۔کہانی پڑھنے کے بعد فیصلہ کریں۔ All rights are reserved to the writer. before any sharing must seek the permission of writer.