جس نے جو دیکھا اُس کے لئے ویسی ہی زندگی۔ ہر کسی کے لئے اپنا وجود "میں" ہے، اور باقی سب، "دنیا"۔خاکی انسان ہر لحاظ سے اپنے دِل کی پیروی کرتا ہے۔ یہ جیسا محسوس کرتا ہے، اور جیسی کیفیت اُس کے دل کی ہوگی، وہی جھلک اُس کے مزاج میں، اُس کی باتوں میں اور اُس کے فیصلوں میں دکھے گی۔
3 parts