Story cover for INTEZAAR-:ehsaas-e-dil by mariyamyasir75
INTEZAAR-:ehsaas-e-dil
  • WpView
    Reads 864
  • WpVote
    Votes 81
  • WpPart
    Parts 9
  • WpView
    Reads 864
  • WpVote
    Votes 81
  • WpPart
    Parts 9
Ongoing, First published Jun 12, 2017
Ya Allah kya usey koi ehsaas nahi mere mohabbat ka? Kyu tumney itney khuwab dekhaye mujhey jab sarey torney they? Tumharey un wadoon ka kiya?
  Mai rozana din raat tumhara intezaar kerte hoon!
  
  Meray haal pr reham kha lo
  Laut aao
  Mai bauhat toot see gayee hoon
  
  
  
  INTEZAAR❤
All Rights Reserved
Sign up to add INTEZAAR-:ehsaas-e-dil to your library and receive updates
or
#11trust
Content Guidelines
You may also like
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
26 parts Complete
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
You may also like
Slide 1 of 10
نقش حیات cover
Baazi Ishq Di [𝕮𝖔𝖒𝖕𝖑𝖊𝖙𝖊𝖉] cover
Munhasir cover
Zindagi Eik Khwab (ON HOLD) cover
Rasam E Wafa ✔️ cover
میری سوچ ۔۔۔ میرا فلسفہ cover
اور امت بکھر گئی  cover
حجاب نامہ  cover
Mitti me chupa insan (Novel by LaibaAslam)  cover
سجدوں کا سفر💫 cover

نقش حیات

1 part Ongoing

نقش حیات(عورت کی تربیت کا سفر):اس تحریر میں یہ بتایا گیا ہے کہ عورت کی تربیت کیسی اور کیوں ضروری ہے- یہ تحریر ہمارے معاشرے کے ایک خوبصورت پہلو گے بارے میں ہے-ایک عورت جو کٔی رشتوں کو جوڑ کر رکھتی ہے-