A unique Love story. Story contains emotions of a girl falling in love and how she expresses her love but will she get her desired answer ?
read further to know more.
*Storytelling in Roman Urdu*
یہ سفر ہے تلاش کا...
دنیا کی سب سے قیمتی تلاش کا...
ہدایت کا سفر...
انتقام کا سفر...
محبت کا سفر...
ایسی لڑکی کا سفر جو بھٹک گئی جس کی روح گھائل ہوگئی...
ایسے لڑکے کا جسکی محبت نے ہی اسکی عزت پامال کردی...
یہ سفر ہے صبر کا،اس روشنی کا جس سے ہر دل منور ہوتا ہے...
کیا محبت اور ہدایت کا ملاپ زندگی کو نیا رخ دے سکے گا؟؟؟
ازقلم
آئزل فاطمہ