وہ اللہ کی چُنے ہوئے خاص بندے ۔۔"اللہ اُن سے راضی اور وہ اللہ سے راضی"
❤❤❤❤❤
اس کتاب میں موجود تمام واقعات الگ الگ ویب سائیٹ سے انتخاب شدہ ہیں ۔ ان سب کو یہاں شیر کرنے کامقصد محض خیر ہے باقی ان کی اصل حقیقت کہ لیے {اللہ عالم }۔ ان شاء اللہ ان تحریروں کو پڑھ کر آپ کا ایمان افروز ہوگا۔
باقی ہر بات کا صحیح علم فقط اللہ عالم الغیب کو ہے۔
اللہ ہماری اور آپکی کوتاہیاں درگزر فرمائے اور ہماری و ہمارے پیاروں کی ،اللہ رحمٰن اپنے رحم و فضل و اکرام کی برکت سے مغفرت فرمائے اور ہم سے قبول فرمائے ہماری ناقص کوششیں۔ اللھم آمین۔