ایسی کہانی جو پانچ دوستوں کے گرد کھومتی ہے ....جس میں بچپن کی حسین یادوں کو کہانی کے سپرد کر کے میں نے آپ لوگوں تک پہنچا نا چاہا ہے ..... ایسے دوستوں کی کہانی جو مشکلات سے لڑتے اور سیکھتے جب جوانی کے مراحل میں قدم رکھتے ہیں اور عشق کی پھینٹ چڑھ جاتے ہیں پھر عشق سے نچتے انجام کو پہنچتے ہیں .....اس کہانی کا مقصد محض آپ اسے پڑھ کر اخذ کر سکتے ہیں ... وسلام اقرا وارث علیPublic Domain