یاراں نال بہاراں( مکمل)✅ ❤️
19 parts Complete از بشریٰ قریشی۔۔۔۔
اسلام وعلیکم!!!!
امید ہے آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔۔۔ یاراں نال بہاراں میرا پہلا ناول ہے ۔ اس ناول میں آپ دوستوں کے الگ الگ پہلوؤں سے متعارف ہونگے۔۔۔ اور اس کو پڑھ کر آپ کی اداسی ا نشاء اللّٰہ دور ہوگی چہروں پر مسکراہٹ آجائے گی۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ ناول انشاء اللّٰہ ضرور پسند آئے گا۔ اور آپ کا ساتھ مجھے مزید لکھنے کو مجبور کر دے گا۔۔۔۔
کہانی ہے یاروں کے یار کی👬
کچھ شغل ✌️ کچھ ملال کی 🥀
بھروسے اور پیار کی❤️❤️
شرارت اور مزاق کی 😁✌️
احساس اور جذبات کی 😍🤗
اپنے اور پرائے کی 💔♥️
دوستوں اور عزیزوں کی 💜💜
یاراں نال بہاراں کی🌺🌹