دوستی اور محبت | ✔
  • Reads 10,516
  • Votes 782
  • Parts 37
  • Reads 10,516
  • Votes 782
  • Parts 37
Complete, First published Dec 04, 2017
دوستی اور فرض کے بیچ جدوجہد۔۔۔
ایک ایسا سفر جس کی منزل وہم و گمان میں نہ تھی۔۔۔
ایسا ہمسفر جسکی چاہت نہ تھی۔۔۔
ایسا مقدر جسکی خواہش نہ تھی۔۔۔
ایسی کہانی جو سب کچھ بدل گئی تھی۔۔۔
ایسے راز جو افشاں ہونے تھے۔۔۔
ایسے کردار جو قرباں ہونے تھے۔۔۔
دوستی محبت اور فرض جو ادا ہونے تھے۔۔۔

My First Story... 
First completed on March 6, 2019
#8 in Lahore on 15June2020
#7 in Lahore on 17June2020
All Rights Reserved
Sign up to add دوستی اور محبت | ✔ to your library and receive updates
or
#1words
Content Guidelines
You may also like
تیرے عشق نچایا(مکمل) by iqrapervaiz742
20 parts Ongoing
کچھ کہانیاں لوحِ محفوظ کے کورے اوراق پر سیاہی کے خطوں کو کھنچ کر یوں جنم لیتی ہیں کہ تقدیر بھی اس انوکھے کھیل کی تماشائی بننے سے پہلے ہی آنسو بہاتی ہے.کہانی ہے اعتبار اور بے اعتباری کے پلڑے میں خدائی کو تولنے والے ان کرداروں کی جو زندگی میں آتے طوفانوں کو جھیلتے ہوئے پتھر ہو جاتے ہیں.کہانی ہے پاکیزہ محبت کی حفاظت کرتے ہوئے دو جہانوں کا سفر طے کرنے والے ان کرداروں کی جو خاک کو خاک جان لیتے ہیں.کہانی معاشرے کے ان کرداروں کی عکاسی کرتی ہے جن کا وجود نا محسوس طریقے سے اس معاشرے میں گھٹ گھٹ کر سانس لینے پر مجبور ہے.انجام کے بعد جنم لیتی ایسی کہانی جو مکان اور لامکان کے گرد جھولتی سفر کو طے کرتی ہے.کہانی ہے عشق کی محبت کی جنون سے سکون کے سفر کی،رشتوں میں اعتبار کی جنگ میں ہار جانے والی محبت کی،رشتوں کے ٹوٹنے اور جوڑنے کی. "داستان ہے عشق کے تلاش سے لے کر اسکے دیدار انکار دھتکار اور پھر خدا پر اعتبار کی". Follow me on Insta@novelist_iqra اور ہاں ایک بات آپی آپ سے کہا تھا نا کے میں آپ کی کوئی بات نہیں ٹالٹی تو یہ رہے آپ کے ورڈز "میں کیا بتاؤں للکھ و جو دل چاہے"⁦☺️⁩⁦☺️⁩
You may also like
Slide 1 of 5
آزاد خیال cover
Deewangi cover
دوستی اور محبت | ✔ cover
Yaqeen  cover
تیرے عشق نچایا(مکمل) cover

آزاد خیال

14 parts Ongoing

اسلام علیکم . آزاد خیال میرا ایک ایسا خیال ہے جس میں مینے اپنی سوچ اور سمجھ كے مطابق حقیقت کو لکھنے کی کوشس کی ہے . میں کوئی رائٹر نہیں ہو۔ اور نا ہی مجھے لکھنے کا بہترین طریقہ معلوم ہے۔ پِھر بھی میں نے اپنی سوچ ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں کہنے کی کوشس کی ہے . مجھ سے لکھنے میں کچھ غلطی ہو جائے تو آپ ضرور بتائیگا۔ شکریہ۔