Story cover for " شمائل" ۔۔ زندگی کی آزمائش اور میں۔ by Shumailairfan358
" شمائل" ۔۔ زندگی کی آزمائش اور میں۔
  • WpView
    LECTURI 402
  • WpVote
    Voturi 17
  • WpPart
    Capitole 9
Înscrieți-vă pentru a adăuga " شمائل" ۔۔ زندگی کی آزمائش اور میں۔ la biblioteca dvs. și primiți actualizări
sau
Linii directoare referitoare la conținut
S-ar putea să-ți placă și
رب سے جڑجانے کا سفر de Syedamehdawi
35 capitole În curs de desfăşurare
📖"ناول "رب سے جڑنے کا سفر📖 یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی، جو میرے اور آپکی طرح ایک عام انسان ہے، مگر وہ اپنی روح کی آواز (عہد الست) پر اس دنیا میں لبیک کہتے ہوئے اپنے رب سے جڑنا چاہتی ہے۔۔ لیکن اس فتنوں کےدور میں، جہاں دین کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی، باہر کی رکاوٹوں کے باوجود اپنے اندر کی تڑپ اور اللہ سے شدید محبت کرنے کی خواہش میں وہ اپنے رب کے قرب کا سفر طے کرتی ہے۔۔ اس کہانی کے تمام کردار فرضی ہیں البتہ اس میں بیان کیے گئے بہت سے تجربات و واقعات اور جذبات ہمارے آس پاس رہنے والے انسانوں کی ہی زندگی میں رونما ہوتے رہتے ہیں، مصنفہ کا یہ فرضی کہانی لکھنے کا مقصد صرف اور صرف رب کی رضا اور رب کے بندوں کو رب سے جوڑنا ہے، اس رب کی طرف سے آئے کلام کے ذریعے، کہ کیسے اس سے رہنمائی لی جائے، کیسے اس رسی (جیسا کہ قران و حدیث میں قران کو رسی کہا گیا ہے) کو تھام کر اپنے رب سے تعلق قائم کیا جائے تاکہ ابدی سفر اور ابدی منزل (جنت) اور پھر بالآخر اپنے محبوب رب کی رضا اور اسکا دیدار سب سے بڑی خواہش بن سکے۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ایک ایک لفظ میں تاثیر ڈال کر اسے قارئین کے دلوں پر اتار دیں اور یہ کوشش قبول فرمائیں۔۔ !!! آمیین یہ ام ہریرہ کا فرسٹ ناول ہے جزاکم اللہ خیراکثیرا۔۔
S-ar putea să-ți placă și
Slide 1 of 10
میدان حشر cover
INTEZAAR-:ehsaas-e-dil cover
میری سوچ ۔۔۔ میرا فلسف�ہ cover
Zindagi Eik Khwab (ON HOLD) cover
Munhasir cover
Baazi Ishq Di [𝕮𝖔𝖒𝖕𝖑𝖊𝖙𝖊𝖉] cover
اقتباس - Iqtibaas cover
رب سے جڑجانے کا سفر cover
𝐃𝐢𝐥-𝐄-𝐍𝐚𝐝𝐚𝐧 (ℂ𝕠𝕞𝕡𝕝𝕖𝕥𝕖𝕕 ✔️) cover
اور امت بکھر گئی  cover

میدان حشر

102 de capitole În curs de desfăşurare

میدان حشر نام سُن کے آپ لوگوں کے دماغ میں بہت سارے سوال ائے ہوگے یہ کہانی ہے ہی ایک ایسے شخص جو گناہوں کے دلدل میں گھرا ہوا ہے وہ اُس سے نکلنے کی کوشش بھی تب کرتا ہے جب وہ اُس میں مکمل سر تک دھنس چُکا ہوتا ہے تب اللّٰہ بھی اُسکی رسی دراز کرتے کرتے اچانک سے اُسکی رسی کس لیتا کس طرح زندگی اُسکے لیے موت جسم قبر جس میں اُسکی روح باہر نکلنے کے لیے تڑپ رہی ہوتی ہے اور دنیا اُس کے لیے میدان حشر بن جاتی ہے.....