"تمہیں کس نے کہہ دیا کہ محبت اچھائیوں کی مالا پہنے شخص سے کی جاتی ہے؟ محبت عیب کب دیکھتی ہے؟ محبت تو بنا دیکھے ہوتی ہے۔ محبت تو بنا سوچے ہوتی ہے۔ محبت کوئی پری پلان عمل نہیں۔ یہ کوئی بزنس تھوڑی ہے جو کوئی اچھی پارٹی دیکھ کر کیا جائے اور پھر منافع کی آس لگائی جائے۔" - خرد کے پاس نہیں ہے کوئی جوابِ جنوں از حناء بٹAll Rights Reserved