صبر ،محبت ،پیار اور دوستی کی کہانی۔۔۔۔۔۔ زیست کا سفر کا مرکزی خیال اپنوں کا مان رکھنا ہے۔ ماہنور اور المان کا رشتہ انکے بڑوں نے طے کیا ان دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تک نہیں تھا لیکن کافی سال گزرنے کے بعد بھی المان اپنا وعدہ نہیں بھولا اور نہ ماہنور بھولی یہاں تک کہ دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں جانے بغیر پیار بھی ہوجاتا ہے تو وہ بڑوں کے مان کے لئے اس سے دستبردار ہوجاتے ہیں۔ زیست کا سفر میں ہمارے لئے سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں اور انکا فیصلہ کبھی ۔۔۔۔ نہیں ہوتا.اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ آزمائشوں کا صبر سے سامنا کرنا ہوتا ہے نا کے خدا سے گلہ کرکہ کے مجھ پر ہی کیوں پریشانیاں آئیAll Rights Reserved