
آپ پڑھ رہے ہیں ۔۔۔ افسانہ : گھنگرو ۔۔۔ از قلم : شازمہ عامر۔۔۔ _________ Repost: Caption ...... Insta @_shazmaamir.official_ " گھنگرو " یہ میرا پہلا افسانہ تھا جو میں نے ٢٠١٨ میں ایسے ہی لکھا اور پیج پر پوسٹ کر دیا ۔ جسے کافی پسند کیا گیا اور مجھے حیران ۔ خیر پھر اس افسانے کو میں نے تھوڑا اور بہتر بنا کر ٢٠٢٠ میں ایک میگزین کو دیا ۔ پر پچھلے کئے دنوں سے نئے آنے والے فالورز یعنی قارئین کو کچھ مسئلہ درپیش آیا ۔ پہلا: اب ہم کہاں آپکے پیج سے ڈھونڈے یہ افسانہ ؟ دوسرا میگزین ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی اب ہم کیا کریں ؟ اور مشوره بھی دیا گیا کہ آپ اسے یہاں پیج پر پھر سے پوسٹ کر دیں پر الفاظ کا سائز بڑا رکھنا ۔ اب یہاں پر پوسٹ کرنا میرے لیے مشکل تھا اور دوسرا تصویر میں کچھ لکھا آپ لوگوں کے لیے پڑھنا مشکل ہو جاتا ۔۔ اس لیے میں نے " گھنگرو" کو اپنے واٹپیڈ کاؤنٹ پر دوبارہ پبلش کر دیا ہے اور اس کے لیے ایک نیا کور بھی بنایا جو آپ نے پچھلی پوسٹ میں دیکھ لیا ہو گا ۔ نئے لوگ میرے اس افسانے کو وہاں سے آسانی سے پڑھ سکتے ہیں ۔ دس منٹ میں ہی پڑھا جائے گا چھوٹا سا افسانہ ہے 😊 اب بات کرتے ہیں میرے دوسرے افسانے " مکافاتِ عمل" کی یہ میں نے ٢٠١٩ میں لکھا تھا اور اس کی بھی بالکل وہی کہانی ہے جو " گھنگرو" کی ۔ اسے بھی میں نے دوبارہ واٹپیڈ پر پوسٹ کر دیا ہے ۔۔۔.All Rights Reserved