محبت یا رشتوں کی بغاوت✔ COMPLETED
  • Reads 14,470
  • Votes 1,058
  • Parts 15
  • Reads 14,470
  • Votes 1,058
  • Parts 15
Complete, First published Jul 01, 2018
یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جن کے نام نہاد عشق نے انکے پیاروں کو سوۓدار تک پہنچا دیا ۔۔یہ ان لڑکیوں کی داستان ہے جن میں ہوس محبت پنپتا ہے۔۔۔۔یہ داستان ہے ہر اس شخص کی جو عشق کو غلط جگہ تلاش کرنے کی تگ ودو میں لگا رھتا ہے۔۔۔یہ میری۔۔۔۔آپکی۔۔۔۔ہم سب کی کہانی ہے۔۔۔محبت اور رشتوں میں سے کس کو اپنانا چاہیے۔۔۔کہانی پڑھنے کے بعد فیصلہ کریں۔

All rights are reserved to the writer.
before any sharing must seek the permission of writer.
All Rights Reserved
Sign up to add محبت یا رشتوں کی بغاوت✔ COMPLETED to your library and receive updates
or
#45shortstory
Content Guidelines
You may also like
آغازمحبت عرف آغاز درد..!! by _fa_ti_mah_
12 parts Ongoing
یہ کہانی مختلف کرداروں کے اطراف گردش کرتی ہے ۔۔کچھ کردار ایسے جو اپنی اصلی زندگی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی زندگی میں آگے بڑھتے ہیں۔۔کچھ ایسے جو دوسروں کی زندگی سے ملنے والے سبق کو سمجھتے ہیں۔۔کچھ ایسے جو جانتے بوجھتے عقل ہوتے ہوئے بھی لاشعوری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔۔۔کچھ ایسے جنہیں زندگی کا مطلب جاننے کا موقع نہیں ملتا۔۔۔وہ سیکھنا چاہتے ہیں پر وہ سیکھتے نہیں ہیں ۔۔۔قدرت کا اصول ہے ۔۔۔آزمائے بغیر چھوڑتی نہیں ہے۔۔۔اور جسے آزمائے اسے سکھائے بغیر نہیں چھوڑتی۔۔۔۔کچھ اپنوں کیلیے دکھ میں ہیں ۔۔۔کچھ اپنوں کی وجہ سے دکھ میں ہوگے ہیں۔۔۔رنج ہر آنگن میں اترتے ہیں ۔۔۔بس اللہ کی ذرا سے بد ظن ہو کر کچھ امید کو چھوڑتے ہیں۔۔۔اور کچھ اللہ سے ہمیشہ اچھے کی امید کرتے ہوئے امید کا دامن تھامے ہیں پھر مفلس بھی ہوں تو مسکرا دیتے ہیں۔۔۔محبت۔۔۔درد۔۔۔۔دونوں ساتھی ہیں۔۔۔ماں اپنی اولاد کو محبت کی وجہ سے دکھ میں نہیں دیکھ سکتی تو اولاد اپنے والدین سے دوری نہیں سکتی۔۔۔محبت انسانی فطرت ہے ۔۔جیسے فطرت پر انسان قابو نہیں کر سکتے اسی طرح محبت پر بھی۔۔۔لیکن یہ دل صرف ایک ذات کا گھر ہے۔۔۔اور یہ اس کے علاوہ کسے کے قابل نہیں ہوتا۔۔۔۔۔سمجھنے سمجھانے میں اس نے دیر کر دی تھی ورنہ انسان جانتاہو اور مانتانہ ہو تو بیوقوف ہی ہوگا
You may also like
Slide 1 of 10
مہمل (Complete) cover
Khuloos e dil cover
آغازمحبت عرف آغاز درد..!! cover
𝐃𝐢𝐥-𝐄-𝐍𝐚𝐝𝐚𝐧 (ℂ𝕠𝕞𝕡𝕝𝕖𝕥𝕖𝕕 ✔️) cover
Arzo e Dil cover
Zeena (زینا) Completed ✔️ cover
روح کی خواہش cover
سکونِ راہ cover
عشقِ مجازی سے عش�قِ حقیقی cover
Patjhad Si Muhabbat ✔ cover

مہمل (Complete)

19 parts Complete

جاسوسی کہانی کا پہلا ناول مہمل ۔ آپ اس ناول میں دیکھیں گے کہ کس طرح سے آنسپکٹر داریان اور سارجنٹ حادی مجرم پر قابو پاتے ہیں ۔ اور انسپکٹر ابیر کے بے معنی خواب کی حقیقت کیا تھی؟ پڑھیے مہمل از قلم زہرہ نور