موتی

موتی

  • WpView
    Reads 478
  • WpVote
    Votes 23
  • WpPart
    Parts 8
WpMetadataReadOngoing
WpMetadataNoticeLast published Thu, Aug 16, 2018
WpInfo
Fiction
Social Themes
"کیا بات ہے؟کچھ پریشان سی لگ رہی ہو"عالیہ نے چونکتے ہوءے داءیں جانب دیکھا۔یہ آواز تو کچھ جانی پہچانی سی لگ رہی تھی " کیا بات ہے اتنے غور سے کیا دیکھ رہی ہو؟"ریحان نے اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوءے بولا "ت۔تم کہاں سے ٹپکے؟"عالیہ نے گھبرا کر پوچھا "یہیں سے ۔۔۔"ریحان ہنستے ہوے بولا لکین شاید عالیہ اب وہ عالیہ نہیں رہی تھی ۔۔۔۔عالیہ تھوڑا سا کھسک کر بینچ کے کونے پر ہو گئ۔پہلے کی طرح اب بے تکلفی سے بیٹھنا اس کے لیے مشکل سا ہو گیا تھا بلکہ اب تو لمحہ لمحہ اس پر بہت بھاری گزر رہا تھا "کیا ہوا میں تمہیں کھا تو نہیں رہا؟"ریحان نے اس کے ہواس اڑتے ہوءے دیکھے تو بولا عالیہ فوراً سے اٹھ کر کھڑی ہو گءی اور اپنا پرس بند کرتے ہوءے بولی "مم۔۔میں چلتی ہوں کافی دیر ہو گئ ہے ۔۔۔"
All Rights Reserved
Join the largest storytelling communityGet personalized story recommendations, save your favourites to your library, and comment and vote to grow your community.
Illustration

You may also like

  • میدان حشر
  • Munhasir
  • جبرمسلسل ہے عشق تیرا
  • 𝐃𝐢𝐥-𝐄-𝐍𝐚𝐝𝐚𝐧 (ℂ𝕠𝕞𝕡𝕝𝕖𝕥𝕖𝕕 ✔️)
  • میری اداسیاں ھیں عروج پر!!!✔Completed
  • Zindgi ek Safar😍
  • Baazi Ishq Di [𝕮𝖔𝖒𝖕𝖑𝖊𝖙𝖊𝖉]
  • گاهی که می نویسم
  • Zindagi Eik Khwab (ON HOLD)
  • Pakeezah Moti By Iqra Aziz

میدان حشر نام سُن کے آپ لوگوں کے دماغ میں بہت سارے سوال ائے ہوگے یہ کہانی ہے ہی ایک ایسے شخص جو گناہوں کے دلدل میں گھرا ہوا ہے وہ اُس سے نکلنے کی کوشش بھی تب کرتا ہے جب وہ اُس میں مکمل سر تک دھنس چُکا ہوتا ہے تب اللّٰہ بھی اُسکی رسی دراز کرتے کرتے اچانک سے اُسکی رسی کس لیتا کس طرح زندگی اُسکے لیے موت جسم قبر جس میں اُسکی روح باہر نکلنے کے لیے تڑپ رہی ہوتی ہے اور دنیا اُس کے لیے میدان حشر بن جاتی ہے.....

More details
WpActionLinkContent Guidelines