شہید دخترِ پاکستان
  • Reads 143
  • Votes 33
  • Parts 1
  • Reads 143
  • Votes 33
  • Parts 1
Complete, First published Aug 11, 2018
Mature
میرے جان سے پیارے پاکستان کے نام۔۔میرے اباء کے نام۔۔۔میرے شہدا کے نام۔۔میرے ان دوستوں اور ہم وطنوں کے نام جو کہتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں دیا ہی کیا ہے۔۔۔اقبال کے مردِ مومن کے نام جس نے نگاہ سے تقدیر کو بدلا۔۔
میرا عزم ہے۔۔۔جو خون میری رگوں میں دوڑتا ہے وہ۔۔۔اس دھرتی ماں کے اوپر نثار کروں گی۔۔اللہ میرے اور آپکے دیس کو۔۔۔روزِ قیامت تک چمکتا ہوا ستارہ بناۓ۔۔۔میرے دیس پر اترے وہ صبح جس کو اندیشہِ زوال نہ ہو۔۔
آمین۔۔ثم آمین
مجھے امید ہے آپکو یہ چھوٹی سی کوشش ضرور پسند آئےگی۔۔اپنی راۓ کا اظہار کریں۔
All rights are reserved to the writer.
Before any sharing must seek the permission of writer.
(Binte Fasih)
All Rights Reserved
Sign up to add شہید دخترِ پاکستان to your library and receive updates
or
Content Guidelines
You may also like
اجنبی by MGthewriter
17 parts Ongoing
اجنبی - کتاب اؤل. ایک رات ہوئی ملاقات، تھا کچھ لمحوں کا ساتھ اس اجنبی کے ساتھ..., ایک حسین داستان سنا نے کے لئے اکثر ایک خوبصورت کہانی درکار ہوتی ہے پر کوئی تب کیا کرے جب کچھ بیتے ہوئے لمحے کسی اجنبی کے ساتھ اس کے لئے کسی بیش قیمت یا انمول خزانے کی طرح ہونے لگے، پر ملاقات ایک ایسی جگہہ پر ہو جہاں اکثر لوگ آکر اپنوں سے بچھڑ جاتے ہیں. اسد ملک جو زندگی کے ہر پل کا لطف اٹھا کر جینے والا، وہ نۓ سال کو منانے گھر سے نکلا تھا لیکن تب کچھ ایسا ہوا کے اس کی ملاقات ہوئی ایک ایسے لڑکی سے جو وہ سب کچھ تھی جس سے ملنا اس کے لئے ناممکن ہونے کے برابر تھا، ایک اجنبی لڑکی سے. امبر چودھری جو مشرقی تہذیب اور اپنے اصولوں پہ زندگی جینے والی، اپنی دوست کی شادی اٹینڈ کرنے کے لئے جا رہی تھی پر کچھ ایسا ہوگیا کے اس کی ملاقات ہوگئی ایک ایسے شخص سے جو وہ سب کچھ تھا جن سے وہ ہمیشہ دور رہتی رہی ہے، ایک اجنبی لڑکے سے. برسات کی رات، نۓ سال کی بات پر دو اجنبی ایک ساتھ...، کیا یہ کچھ لمحے کافی ہونگے ایک حسین داستان سنا نے کے لئے،کسی کا ساتھ پانے کے لئے...،
𝐏𝐘𝐀𝐀𝐑 𝐊𝐄 𝐊𝐈𝐒𝐒𝐄❤✨ 𝐁𝐎𝐎𝐊 𝟏 by QueenAnB
128 parts Ongoing
𝐁𝐎𝐎𝐊 𝟏 𝐎𝐅 𝐏𝐘𝐀𝐀𝐑 𝐊𝐄 𝐊𝐈𝐒𝐒𝐄❤✨ 𝗗𝗲𝘀𝗶 𝘀𝗵𝗼𝗿𝘁 𝘀𝘁𝗼𝗿𝗶𝗲𝘀 📜✨ 𝗥𝗼𝗺𝗮𝗻𝘁𝗶𝗰 𝗙𝗮𝗶𝗿𝘆𝘁𝗮𝗹𝗲𝘀🌹 𝗖𝘂𝘁𝗲 & 𝗽𝗮𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗽𝗮𝗶𝗿𝘀 ❣️ 𝗢𝗻𝗲 𝘀𝘁𝗼𝗽 𝗳𝗼𝗿 𝗥𝗼𝗺𝗮𝗻𝗰𝗲, 𝗳𝗮𝗺𝗶𝗹𝘆, 𝗰𝗼𝗺𝗲𝗱𝘆 𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗺𝗲 𝗶𝗻 𝗳𝗶𝗻𝗱𝗶𝗻𝗴 & 𝗿𝗲𝗸𝗶𝗻𝗱𝗹𝗶𝗻𝗴 𝗟𝗼𝘃𝗲🎬 . . . 1.𝘎𝘪𝘭𝘢𝘩✨ (completed) 2.𝘑𝘶𝘴𝘵𝘢𝘫𝘰𝘰 🌟 (completed) 3.𝘒𝘩𝘶𝘭𝘥 🌧 (completed) 𝐙𝐮𝐛𝐞𝐫𝐢 𝐬𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬-1 4.𝘉𝘦𝘴𝘩𝘶𝘮𝘢𝘢𝘳 🌷 (completed) 𝐙𝐮𝐛𝐞𝐫𝐢 𝐬𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬-2 5.𝘛𝘢𝘬𝘳𝘢𝘢𝘳 🌻 (completed) 𝐙𝐮𝐛𝐞𝐫𝐢 𝐬𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬-3 𝙵𝚞𝚛𝚝𝚑𝚎𝚛 𝚉𝚞𝚋𝚎𝚛𝚒 𝚜𝚎𝚛𝚒𝚎𝚜 𝚝𝚘 𝚋𝚎 𝚌𝚘𝚗𝚝𝚒𝚗𝚞𝚎𝚍 𝚒𝚗 𝙿𝚈𝙰𝙰𝚁 𝙺𝙴 𝙺𝙸𝚂𝚂𝙴 ❤✨ 𝙱𝙾𝙾𝙺 𝟸 #2 on short out of 124k stories✨(21/06/21) #7 on Pakistan out of 62.3k stories✨ (11/06/21) #6 on Stories out of 56.8k stories ✨ (14/09/21) #4 on aesthetic out of 31k stories ✨(27/08/21) #2 on shortstorycollection out of 14.4k stories ✨ (8/08/21) #1 on urdu out of 10.1k stories(22/10/21) #1 on lovestories out of 2.08k stories (03/06/21) #1 on youngwritershortstory out of 3.71k stories✨(12/05/2021)
You may also like
Slide 1 of 10
اجنبی cover
HEARTBEATS cover
REHNUMA ❤ ( Completed ) cover
  "ع" سے عشق🌹( COMPLETED) cover
𝐏𝐘𝐀𝐀𝐑 𝐊𝐄 𝐊𝐈𝐒𝐒𝐄❤✨ 𝐁𝐎𝐎𝐊 𝟏 cover
زہر چشم  cover
بھیگی بھیگی (Wet Wet) 🔞 cover
{پیاوی دڕندە و خۆشەویستی}.   kurdish story✔ cover
Liskook oneshots~ ^3^ cover
Family or Wife(Completed) cover

اجنبی