TUMHARY BAGHER HUM ADHURE( Season 2 )💖
22 parts Ongoing کہتے ہیں کہ اگر سانپ کو محبت سے پال کر اسے روز دودھ ہی پلا کر بڑا کیوں نا کرو وہ ڈسنا نہیں چھوڑے گا کیوں ۔۔ کیوں کے اسکی فطرت میں یہ چیز شامل ہے اسی طرح انسان بھی ہے جسکی فطرت میں ہوگا تمھیں دھوکا دینا اسکے لیے تم اپنا سب قربان بھی کیوں نہ کردو وہ تمھیں موقع ملنے پہ سانپ کی طرح ڈسے کا ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔ 🐍