Pagal lrki ek love story hai.Ye ek pagal lrki ki kahani h.jis ka hai mueed ikram diwana Jis m kuch khati mithi fight hai kuch mohabt kuch fun Kuch care Everything is here تم..! میں نے تمہیں کہا تھا کہ آٹھ بجے آنا پری نے دانت پیستے ہوۓ کہا پریشے میڈم پہلے گاڑی میں آ کر بیٹھ جاؤ پھر لڑ بھی لینا معید نے اسے گھور کر کہا. پری گاڑی میں بیٹھ گئ اور اپنا غصہ گاڑی پر اتارتے ہوئے زور دار آواز کے ساتھ دروازہ بند کیا ہاں تو اب بولو کیا بول رہی تھی.؟ معید نے گاڑی اسٹارٹ کرتے ہوئے پری سے پوچھا جوکہ منہ بنا کر بیٹھی تھی تم مجھے اتنی جلدی کیوں لینے آۓ میں کہا بھی تھا کہ آٹھ بجے آنا پری نے غصے سے اسکی طرف دیکھتے ہوۓ کہا تو.. جلدی آ گئ تو کون سی قیامت آ گئ ہے؟ معید نے کندھے آجکاۓ تم ہمیشہ میرے ساتھ ایسا کیوں کرتے ہو؟ میرے ہر کام میں کیوں اپنی چھ فٹ لمبی ٹانگ اڑانے آ جاتے ہو؟ ہاہاہاہا میری مرضی.. معید نے اسے مزید چڑایا تم اپنی مرضی اپنی بیوی پے چلانا مجھ پر چلانے کی ضرورت نہیں ہے آئی سمجھ اپنی انگلی معید کے سامنے کرتے ہوئے وارن کیا.. جب تک میری بیوی نہیں آ جاتی تب تک تم پر ہی چلاؤں گا میڈم پریشے.. اور جب تم بیوی بن جاؤ گی تب بھی تم پر ہی چلاؤں گا.. آخری بات صرف دل میں ہی سوچی. ہاں تو کر لو نا شادی میری بھی جان چھوٹے تم سے.. پری نے اکتا کر کہا پر وہ مانے تو کروں گا نا معید آج کافی موڈ میں تھا کیا..؟ کیا.؟ کون مانے.؟ مAll Rights Reserved