Browse
Community
Write
Try Premium
Log in
Sign Up
Log in
adhuri mohabat
Arzonish289
WpView
Reads 389
389
389
WpVote
Votes 23
23
23
WpPart
Parts 3
3
3 parts
Start reading
WpAdd
Summary
Parts
WpMetadataRead
Mature
•
Complete
Sat, Oct 6, 2018
urdunovelslover
Sachi dastan aik adhuri mohobaat ki 😢
All Rights Reserved
Read more
Join the largest storytelling community
Get personalized story recommendations, save your favourites to your library, and comment and vote to grow your community.
Sign up
You may also like
INTEZAR E WAFA❤ (Completed)
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو اپنے رشتوں سے بہت محبت کرتی ہے اور ان سے جدا ہونے کی سکت نہیں رکھتی...
WpPart
15 parts
Complete
hamraaz epi 01
داجی اپنے جگر گوشے کو دیکھ رہے تھے جو بپھرے شیر کی ماند دھار رہا تھا جیسے شادی کا نہی گردن کٹوانے کا کہہ دیا ہو۔ "میں زاریہ سے ہی شادی کروں گا بابا سن لیں آپ سب کان کھول دا جی آپ بھی سن لے میں اس سے محبت کرتا ہوں اور اسی سے شادی بھی کروں گا "زارون سب کی انکھوں میں آنکھیں ڈالے بہت کچھ جتا جاتا ہے گل نورین چھوٹی سی 13 سال کی عمر میں جس کے بابا اس وقت ہسپتال میں موجود زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے تھے اس کی ہستی بستی زندگی یک دم قیامت بن گئی تھی باپ کی فریاد پر اسے نا جانے اب شائد عمر بھر کا ہنر کاٹنا تھا۔ کیا تھا وہ بس اپنی نادانی میں اس سے محبت کر بیٹھی تھی جس کا ذکر اس کے بابا سے کیا تھا بابا بس جانے سے پہلے اسے اس کی خوشیوں سے نوازا چاہتے تھے۔ زارون خان اس کا والد زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے میرے جگری یار میرے جگر گوشے کی شائد آخری خواہش ہے اس نے بہت امید سے مجھ سے کہا ہے اور میں نے بھی اسے زبان دی ہے سن رہے ہو تم تمہارے باپ نے زبان دی ہے اسے اب کی بار زارون کے والد جہانگیرخان خان کی آواز گھونجی تھی جس میں بروقت غصہ اور بے بسی واضع تھی ۔بابا جان آپ نے ہی فضول میں رشتے داریاں شروع کی اور آپ ہی نبھائے بھی میں نے آپکو نہیں کہا تھا کہ جا کر انہیں میرے رشتے کے لیے زبان دے آئے زارون اپنی کالی سرخ ڈوروں سے لبریز آنکھیں جہانگیر خان کی آنکھوں میں گاڑے سرد لہجے میں کہتا ہے اسکی بات سنتے دروازے کے پیچھے چھپی 13 سالہ گل نورین کی گرین آنکھوں سے آنسو بے اختیار بہتے جاتے ہیں جو اپنی جان سے پیارے بابا جان کے غم میں پہلے بہہ رہے تھے اب اس بے حس انسان کے بے حس الفاظوں کی وجہ سے بہہ رہے تھے۔ اگر تم نے میری بات بات نا مانی زارون اجلال جہانگیر خان تو تمہیں اپنے مرنے پر میرا مرا ہوا منہ بھی دیکھنے نصیب نہیں کروں گا یہاں بیٹھا ہر ایک شخص سن لے کان کھول کر اگر میں اپنی نافرمان اولاد کی نافرمانی کی بعد اس دنیا سے کوچ کر جاتا ہوں تو کوئی بھی زارون اجلال خان کو نا تو میرے نام سے پکارنے گا اور ہی میرا منہ دیکھنے دے گا جہانگیر خان جوابا غصے سے زارون کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دھارتے ہوئے کہتے ہیں۔ جبکہ ان کی بات پر زارون بے یقینی سے اپنے باپ کو دیکھتا ہے کچھ ہی دھیر میں گل نورین منیر شاہ سے گل نورین زارون اجلال خان بن گئی تھی ۔ ---
WpPart
1 part
نادان محبت!
یہ کہانی ہے ایک کمسن لڑکی کی جو پاک ائیر فورس کے آفیسر سے محبت کر بیٹھی ہے لیکن اسے بتانے سے کتراتی ہے۔۔ اس کہانی کا اہم عنوان یہ ہے کہ اس میں ہمارے معاشرے کے ایک اہم مسئلے کے بارے میں آواز اٹھائی گئی یے وہ یہ ہے کے جو آج کل کے بچے شادی کر کے اپنی فیملی میں بیوی بچوں میں اتنا مصروف ہو جاتے ہیں کے اپنے م اں باپ تک کو بھلا دیتے ہیں۔۔۔ اور یہ بات میری نظر میں دنیا کی سب سے بری بات ہے۔ ایسا کرنے سے پہلے ہمیں اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہئیے۔۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ میری دوسری تحریر " نادان محبت" کو بھی آپ پہلی تحریر " آفت" کی طرح بہت محبت دیں گے۔۔۔۔ شکریہ
WpPart
21 parts
Only if Destiny agrees
A loud, carefree girl who never thought she was special... until she met someone who loved every chaotic part of her. But destiny had plans neither of them could escape.
WpPart
4 parts
دل تجھ کو دیا از قلم شائستہ جاوید
کہانی ایک تکون کی ۔۔۔ ایک لڑکی کی جو حسد میں پڑی سب گنوا بیٹھی تھی ۔۔۔ ایک لڑکے کی جو ہمیشہ محبت سے محروم رہا تھا ۔۔۔ ایک لڑکی کی جو محبت سے ناواقف تھی ۔۔۔۔
WpPart
1 part
یوں ہم ملے از نازش منیر(completed)
یہ کہانی ہے اپنوں کے سنگ خوشیوں سے بھرپور زندگی جینے والوں کی ۔یہ کہانی ہے ماضی کے غم سے نکل کر نٸ زندگی کا آغاز کرنے والوں کی اور یہ کہانی ہے اپنوں کی خاطر اپنا آپ وار دینے والوں کی۔
WpPart
23 parts
Complete
تصور بقلم نازش منیر
کہانی محبت جنون پاکیزگی اور دیوانگی کے گرد گردش کرتی ہے۔بنیادی کرداروں کے تصور سے کوسوں دور انکی زندگی کی تصویر بدل کر وہ رکھ دیکھاتی ہے جس کا محور انکی سوچیں کبھی نہیں رہی۔وجہ جنونیت کا شکار وہ کردار ہے جو جنہیں اپنی چاہت حاصل کرنے کا جنون ہمیشہ سے تھا۔مختلف کرداروں کی زندگی کی تصویر جان کر آپکو کچھ نرالہ پڑھنے کو ملے گا۔
WpPart
15 parts
Complete
Saaya-e-ishq
Saaya-e-Ishq - Ek aisi kahani jahan mohabbat sirf ehsaas nahi, ek saaya ban kar saath chalte hai... waqt, yaadein, aur jazbaat ke beech uljhi hui ek roohani hu.
WpPart
18 parts
ایک پٹھانی
اسلام وعليكم دوستوں : ناول پڑھنے سے پہلے بتادوں یہ میرا پہلا ناول ہے اگر لکھنے میں کوئی غلطی ہوئی تو اگنور کردے ۔۔۔ یہ ایک پٹھانی لڑکى کی کہانى ہے جس کی فیملى لڑکیوں کی تعلیم کےسخت خلاف ہے اس ناول میں لو سٹورى بھى ہے اور بھی بہت سارا فن ۔۔۔۔۔۔۔ اور کمنٹ ضرور کرے کہ آپ کو میرا ناول کیسا لگا ۔۔۔شکریہ
WpPart
2 parts
طلسمِ محبت
This story revolves around Mohsin Hayat and Sehar Suleman. This is the Story of love,black magic, light and betrayal Read Now
WpPart
4 parts
WpChevronRight
WpChevronRight
WpChevronRight
WpChevronRight
INTEZAR E WAFA❤ (Completed)
WpMore
WpPart
15 parts
•
Complete
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو اپنے رشتوں سے بہت محبت کرتی ہے اور ان سے جدا ہونے کی سکت نہیں رکھتی...
More details
WpActionLink
Content Guidelines
WpActionReport
Report this story