نعيش وسط قوم يحرقون ما بك .ثم يتسائلون ما الذي جعلك رمادا ؟!
هي دائما وحيدة داخل مجرتها كما تسميها ماذا لو اراد احدهم ان يدخل مجرتهاو يشاركها وحدتها ؟!
ہم انتقام کی آگ میں جل کر خود کو برباد کر دیتے ہیں۔ کیا ہمیں اپنوں کا انتقام لینا چاہیے۔ ضرور لینا چاہیے ہم کیوں اُنہیں آزاد گھومنے دے جو ہمیں ہمارے اندر ہی قی د کر دیتے ہیں۔