محبت کے ستّر رنگ.
  • Reads 42
  • Votes 8
  • Parts 1
  • Reads 42
  • Votes 8
  • Parts 1
Ongoing, First published Oct 29, 2018
یہ اک ناول نہیں میں خود ہوں۔۔۔میرا ماننا یہ ہے کہ محبت کے ستّر رنگ ہوتے ہیں اور میں اب اسکا کھل کر تبصرہ دنیا سے کروں گی جو محض وقتی لگاو کو محبت سمجھ کر نہ صرف محبت کی توہین کرتے ہیں بلکہ محبت کرنے والوں کی بھی۔
All Rights Reserved
Sign up to add محبت کے ستّر رنگ. to your library and receive updates
or
#10book
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
سوختۂ عشق 🔥 (COMPLETED) cover
پاڪیزہ عشـق تیرا.. ✍🏻سیدہ احتشام Completed ☑️مکملpakeeza Ishq Tera By Sayyidah cover
مقتطفات من روايات /Quotes from novels cover
𝐍𝐎𝐎𝐑𝐒𝐄𝐄𝐍 cover
Dasht-e-ulfat by Shazain Zainab cover
Beauty and the Beast❤️🥂 cover
ملے کچھ اس طرح ❤ cover
INTEKAAM (Complete)✅ cover
جوشِ جنون❤️ cover
قلبِ آشنا💞   (Completed)✅ cover

سوختۂ عشق 🔥 (COMPLETED)

13 parts Ongoing

رسم و رواج کی زنجیروں میں لپٹی وہ ایک سرکش و باغی لڑکی تھی۔ وہ انہی پہاڑوں کی طرح سخت تھی۔ انہی موسموں کی طرح اس کا مزاج بھی سرد تھا۔ وہ بھاگنا چاہتی تھی۔ وہ ان زنجیروں سے آزاد ہونا چاہتی تھی۔ وہ شہزادیوں سا حسن رکھتی تھی۔ اس کی بھوری آنکھیں بڑی گہرائی لیے ہوئے تھیں۔ وہ آنکھیں اتنی دل کش تھیں کہ ان میں اگر کوئی ایک بار بھی دیکھ لیتا تو خود کو ان کا اسیر ہونے سے روک نا پاتا تھا۔ اور ایسا ہی ہوا تھا۔۔! وہ زندگی سے بے پرواہ لڑکا۔۔ جو نا محبت پر یقین رکھتا تھا نا عشق پر ایمان لاتا تھا۔ وہی سب سے پہلے ان بھوری آنکھوں کا اسیر ہوا تھا اور ایسا اسیر ہوا تھا کہ ان آنکھوں کی گہرائی میں اس کا پور پور ڈوب گیا تھا۔۔ وہ انہیں آنکھوں کے پیچھے عشق کا سفر طے کر گیا تھا۔۔ وہ اس لاحاصل عشق میں منزل کی چاہ کیے بغیر بہت آگے بڑھ گیا تھا۔۔ اتنا آگے کے اس کا یہ عشق مجازی اسے حقیقی عشق سے ملا گیا تھا۔۔