Rasam E Wafa ✔️

Rasam E Wafa ✔️

  • WpView
    Reads 54,825
  • WpVote
    Votes 2,555
  • WpPart
    Parts 26
WpMetadataReadComplete Tue, Jan 25, 2022
WpInfo
Fiction
Social Themes
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
All Rights Reserved
#20
romantic
WpChevronRight
Join the largest storytelling communityGet personalized story recommendations, save your favourites to your library, and comment and vote to grow your community.
Illustration

You may also like

  • زندگی ایک خواب
  • Munhasir
  • میرا مرض مستمر
  • سجدوں کا سفر💫
  • میری اداسیاں ھیں عروج پر!!!✔Completed
  • Zindgi ek Safar😍
  • مجازی سے حقیقی تک
  • نقش حیات
  • میری سوچ ۔۔۔ میرا ف�لسفہ
  • Zindagi Eik Khwab (ON HOLD)

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کے بارے میں جو زندگی سے بہت سی اُمیدیں لگا بیٹھی ہے جیسے ہر کوئی لگاتا ہے... مگر شاہد وہ اس بات کو بھول بیٹھی ہے کہ زندگی میں ہمیشہ وہ نہیں ہوتا جو ہم چاہتے ہیں... زندگی ہمارے چاہنے یا نہ چاہنے پر نہیں چلتی... ہوتا وہی ہے جو اللہ تعالیٰ چاہتا ہے... ملتا وہی ہے جو نصیب میں لکھ دیا جاتا ہے یہ کہانی ماہین، آدم اور اذان کی ہے... جو کہ زندگی سے مایوس ہو گئے ہیں... مگر اللہ جو اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے کیسے اپنے بندوں کے ساتھ برا کر سکتا ہے......یہ کہانی اُمید کی ہے...... Edit by @AresshaKhan6

More details
WpActionLinkContent Guidelines